عمران فرحت دیکھتے مجھے بارہ سال ہو گئے مجال ہے کہ یہ بچہ چل جائے - وسیم اکرم
بھائی تو اوپنر ہے، 1300 سکور کر کے آیا ہے فرسٹ کلاس میں - یہ تیرا چوتھا چانس ہے تو ٹانگ باہر نکال کر کھیل تا کہ بالر کو بھی پتا لگے کہ کوئی بیٹسمین آیا ہے - تو بیک فٹ پر کھڑے کھڑے کھیلے جا رہا ہے - تو میرا نہیں خیال کہ دنیا کا کوئی اچھا بالر تم سے اس تکنیک سے ہٹ کھائے گا - وسیم اکرم