وہ جو لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

  • Work-from-home

Habibaiqbal

Newbie
Apr 22, 2021
3
1
3
وہ جو لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
🥀🖤میری زندگی کا سامان تھے
🔥میری یادوں کی قید میں میرے درد کا بیان تھے
چلو جو بھی کیا انہوں نے اچھا ہی کیا میرے ساتھ
خفا ان سے بھی نہیں ہوں وہ جو میری محفلوں کے 💫مہمان تھے

افسوس اس بات کا ہے کہ کوئی ایک شخص بھی نہ سمجھ سکا مجھے
خیر گلہ ان دوستوں سے بھی نہیں جو کبھی میری
جان تھے 🌼
لگا کر آس بیٹھ گیا ھوں چوکھٹ پر اور چوم رہا ہوں لبوں سے😞
جہاں کبھی اس کے پاؤں کے نشان تھے☹

میں اپنے شہر میں محبتوں کا اک ہی بیوپاری ہوں😌
یہ جو سارے لفظ تھے میرے جذبوں کی دکان تھے😑

چلو اچھا ہی ہوا ان کے جانے سے نیا درد ِغم مل گیا🙂
ورنہ میں کیا منہ دِیکھاتا ان کوجو میری تنہائیوں کر کے رازدار تھے😏
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے :(۔

جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
مِری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

جنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریک راہ سفر ہوئے
جو مِری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مِری دھڑکنوں کے قریب تھے مِری چاہ تھے مِرا خواب تھے
وہ جو روز و شب مِرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے😓😓۔

بائے دی وے۔۔۔حبیبہ ، ہم تفریح میلہ کی چھوٹی سی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں :)۔ امیدِ واثق ہے کہ آپ یہاں آتی جاتی رہیں گی۔۔۔
@shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @Kavi @Fantasy @Pta nahi...😐itney mention hi yahan is thread main haazir ho jayen tou mojza ho ga.....

ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف
کس کو درد آشنا کہے کوئی :(۔

  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
حبیبہ نے کیا پوسٹ کیا، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آیا، میں تو اِسی لیئےدیکھ کر خاموشی سے نکل گیا۔

@Angela
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حبیبہ نے کیا پوسٹ کیا، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آیا، میں تو اِسی لیئےدیکھ کر خاموشی سے نکل گیا۔

@Angela
آم کھائیں گٹھلیاں مت گنیں🤫۔
بھائی صاحب۔۔۔۔۔ویلکم کے لئے مینشن کیا ہے۔۔۔ویلکم کریں شاباش۔۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے :(۔

جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
مِری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

جنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریک راہ سفر ہوئے
جو مِری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مِری دھڑکنوں کے قریب تھے مِری چاہ تھے مِرا خواب تھے
وہ جو روز و شب مِرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے😓😓۔

"وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے . . . "

😢
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
mujhey to koi 'bot' lag raha hae 🤭
ہماری بلا سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤷‍♀️۔
ہم تو ٹائٹل کو پڑھ کر تھریڈ میں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤷‍♀️،
ویسے بھی بوٹ کو بھی تو ویلکم کرنا بنتا ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے چل یہی کچھ رہا فورم پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب ممبرز سو رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہماری بلا سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤷‍♀️۔
ہم تو ٹائٹل کو پڑھ کر تھریڈ میں آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤷‍♀️،
ویسے بھی بوٹ کو بھی تو ویلکم کرنا بنتا ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے چل یہی کچھ رہا فورم پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب ممبرز سو رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو آپ نے ویلکم کر دیا، اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
Habibaiqbal

Newbie
Apr 22, 2021
3
1
3

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے :(۔

جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
مِری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

جنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریک راہ سفر ہوئے
جو مِری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

مِری دھڑکنوں کے قریب تھے مِری چاہ تھے مِرا خواب تھے
وہ جو روز و شب مِرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے😓😓۔

بائے دی وے۔۔۔حبیبہ ، ہم تفریح میلہ کی چھوٹی سی دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں :)۔ امیدِ واثق ہے کہ آپ یہاں آتی جاتی رہیں گی۔۔۔
@shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @Kavi @Fantasy @Pta nahi...😐itney mention hi yahan is thread main haazir ho jayen tou mojza ho ga.....

ہر کوئی اپنے غم میں ہے مصروف
کس کو درد آشنا کہے کوئی :(۔

[/QUOT،شکریہ آپ کا
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

سنے کون قصہ درد دل ۔۔ میرا غمگسار چلا گیا !!
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چلو آپ نے ویلکم کر دیا، اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
اب کیا سوچیں ، کیا ہونا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ہو گااااااااااااا اچھااااااااااااااا ہو گااااااااا
🎹🎶🎶🎶
 
Top