وہ جو لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

  • Work-from-home

Habibaiqbal

Newbie
Apr 22, 2021
3
1
3
وہ جو لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
میری زندگی کا سامان تھے 🥀🖤
میری یادوں کی قید میں میرے درد کا بیان تھے 🥀
چلو جو بھی کیا انہوں نے اچھا ہی کیا میرے ساتھ
خفا ان سے بھی نہیں ہوں جو میری محفلوں کے مہمان تھے 🥀✨
افسوس اس بات کا ہے کہ کوئی ایک شخص بھی نہ سمجھ سکا مجھے
خیر گلہ ان دوستوں سے بھی نہیں جو کبھی میری جان تھے 🌼🔥
لگا کر آس بیٹھ گیا ھوں چوکھٹ پر اور چوم رہا ہوں لبوں سے😞
جہاں کبھی اس کے پاؤں کے نشان تھے☹

میں اپنے شہر میں محبتوں کا اک ہی بیوپاری ہوں😌
یہ جو سارے لفظ تھے میرے جذبوں کی دکان تھے😑

چلو اچھا ہی ہوا ان کے جانے سے نیا درد ِغم مل گیا🙂
ورنہ میں کیا منہ دِیکھاتا ان کوجو میری تنہائیوں کر کے رازدان تھے😏
 
Top