٭٭٭داڑھیوں کو بڑھا کر مجوس کی مخالفت کرو٭٭٭
عبداﷲ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ص کے سامنے مجوس (آگ کی پرستش کرنے والے) کا ذکر کیا گیا تو آپ انے فرمایا: یہ لوگ مونچھوں کو بڑھاتے ہیں اور داڑھیوں کو مونڈتے ہیں، پس تم ان کی مخالفت کیا کرو۔
(صحیح ابن حبان ۴۰۸/۸)