Telenor ٹیلی نار پیکیجز اب نوے فیصد رعایت کے ساتھ حاصل کیجیے

  • Work-from-home

stranger420

Newbie
Jul 12, 2012
2
0
901
34
Islamabad
جی جناب, یہ سو فیصد سچ ہے.
ٹیلی نار دے رہا ہے مختلف پیکیجز پر نوے فیصد تک رعایت.

یہ رعایت حاصل کرنے کے لیے آپ کو ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے مطلوبہ پیکیج سبسکرائیب کرنا ہو گا.
اس پروموشن کا وقت آٹھ سے چودہ فروری ہے اور اس میں مندرجہ زیل پیکیجز شامل ہیں.

منتھلی سٹارٹر
منتھلی لائٹ
ویکلی
ویکلی الٹرا
ویکلی سپر
آل ان ون ویکلی
ویکلی آل ان ون پلس

باقی تفصیلات ایپ میں ملاحظہ کریں.

بس مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں.
آپ ہر پیکیج صرف اسی نمبر پر سبسکرائب کر سکتے ہیں جس پر ایزی پیسہ اکاؤنٹ رجسٹر ہے.
ہر پیکیج صرف ایک دفعہ ہی لگایا جا سکتا ہے.

میں نے آج ہی منتھلی سٹارٹر صرف بائیس روپے میں لگایا ہے, جس کے سکرین شاٹ ابھی شامل کروں گا.


ایڈمنز کے لیے نوٹ: اگر سسٹم آپ کو کاپی کا ایرر دیتا ہے تو یہ غلط ہو گا کیونکہ میں نے خود ہی اسے ایک اور فورم پرشئیر کیا ہے.
 
Top