پہلی بارش

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613


پہلی بارش

مجھے کالا رنگ پسند ھے
اور بوڑھے پیڑ
پرانی حویلیاں
سردیوں کی راتیں

ساون کی بارش
دسمبر کا مہینہ
ادھورے خواب
ادھوری کہانیاں
چائے کا کپ
خاموشی
زرد پتے
برف باری
اپریل کی دوپہریں
کاغذ کی کشتی
سمندر پر تیرتے پرانے جہاز
بوسیدہ ڈائریاں
پرانے کپڑے
چھوٹے بچے
شاعری
کتابیں
پرانے ریلوے سٹیشن
ریل کی تنہا اداس کوکھ
سیٹی کی جدائی بھری آواز
قصہ گو
رباب کی دھن
پہلی بارش
گیلی مٹی کی خوشبو
بوڑھے لوگ
لوک داستانیں اور ان میں چھپے سچے کردار
کبھی گرجتے بادل کبھی برستےبادل

کبھی سخت دھوپ میں ایک سائبان سے بادل
جھرنوں سے گرتے پانی کی آواز

پرندون کے چہچہانے سے کوئل کی کوک تک۔۔اور۔۔تم
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮


پہلی بارش

مجھے کالا رنگ پسند ھے
اور بوڑھے پیڑ
پرانی حویلیاں
سردیوں کی راتیں

ساون کی بارش
دسمبر کا مہینہ
ادھورے خواب
ادھوری کہانیاں
چائے کا کپ
خاموشی
زرد پتے
برف باری
اپریل کی دوپہریں
کاغذ کی کشتی
سمندر پر تیرتے پرانے جہاز
بوسیدہ ڈائریاں
پرانے کپڑے
چھوٹے بچے
شاعری
کتابیں
پرانے ریلوے سٹیشن
ریل کی تنہا اداس کوکھ
سیٹی کی جدائی بھری آواز
قصہ گو
رباب کی دھن
پہلی بارش
گیلی مٹی کی خوشبو
بوڑھے لوگ
لوک داستانیں اور ان میں چھپے سچے کردار
کبھی گرجتے بادل کبھی برستےبادل
کبھی سخت دھوپ میں ایک سائبان سے بادل
جھرنوں سے گرتے پانی کی آواز
پرندون کے چہچہانے سے کوئل کی کوک تک۔۔اور۔۔تم
چائے کا کپ

hmari psnd .. :p

btw umda intikhab :-bd
 
  • Like
Reactions: ROHAAN
Top