کاش! کوئی تو ایسا ہو

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کاش...!'
,کبھی کبھی, یہ دل کرتا ہے
,کاش! کوئی تو ایسا ہو کہ
جس سے باتیں کرتے کرتے
پہروں گزریں, لمحوں میں
اور, اسی دوران
,یکدم کام ضروری اس کو یاد آۓ
,وہ جانا چاہے
,اور مجھ سے پوچھے
,دل کو ایک طرف رکھ کر میں
,ہنس کے کہوں 'اچھا! جاؤ...
پر وہ کچھ ایسے
,میرے من سے واقف ہو کہ
,میری اجازت پا کر بھی
,چاہ کر بھی, جانے نہ پاۓ
,میرا دل اور میرا مان
,ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ
,یوں رکھ لے کہ
'کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں
آؤ, آج بہت سے لمحے,

.دونوں ساتھ میں جیتے ہیں....'❤
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top