کبھی مہربان تھا تو کبھی انجان تھا

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,760
0
کبھی مہربان تھا تو کبھی انجان تھا
میرا وہم تھا یاں وہ میرا گمان تھا
دے کے زخم وہ مرہم رکھتا تھا
بن رہا تھا یاں واکیئی اتنا نادان تھا
مجھ سے بچھڑ گیا تھا وہ اک رات
وہ شخص جو کل تک میری پہچاں تھا
خدا کو چاہتے اتنا تو کچھ مل ہی جاتا شاید
ہم نے چاہا جسکو وہ اک انسان تھا
 
Top