لال بیگ سے چھٹکارا اور احتیاط ممکن ہےکچھ لوگ لال بیگ کی طرح ہوتے ہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے لیکن
.ان کی موجودگی میں طبیعت بے چین سی رہتی ہے
jisim ka koi bhi hissa kata nahi ja sakta,agar ek hissa bhi katogi to takleef hogiلال بیگ سے چھٹکارا اور احتیاط ممکن ہے۔
ہمارے خیال میں کچھ رشتے ، کچھ لوگ جسم کے کسی فالج زدہ حصے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ کہ انسان کو چاہتے نا چاہتے ساری عمر اسے اپنے ساتھ گھسیٹنا پڑتا ہے ۔ ایسے حصے بیکار اور بے جان ہوتے ہیں۔۔ لیکن کٹوائے نہیں جا سکتےجسم سے علیحدہ نہیں کئے جا سکتے ۔۔ ۔
" میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا رئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں"لال بیگ سے چھٹکارا اور احتیاط ممکن ہے۔
ہمارے خیال میں کچھ رشتے ، کچھ لوگ جسم کے کسی فالج زدہ حصے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ کہ انسان کو چاہتے نا چاہتے ساری عمر اسے اپنے ساتھ گھسیٹنا پڑتا ہے ۔ ایسے حصے بیکار اور بے جان ہوتے ہیں۔۔ لیکن کٹوائے نہیں جا سکتےجسم سے علیحدہ نہیں کئے جا سکتے ۔۔ ۔
ایک سیریس سوال یہ ہے کہ
چوڑیلوں کے بال کھلے اور لمبے ہی کیوں ہوتے ہیں? ۔۔
میں نے کل پھر براؤن اور کولڈن سوٹ پہنی ایک لڑکی کو دیکھی اور
دیکھتے ہی دیکھتے وہ غائب ہو گئی ۔
@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اس بات پہ تھوڑا مسکرا لیں؟؟آپ کے سیریس سوال میں املا کی غلطی ہے اس لئے اس کا سیریس جواب دینا نہیں بنتا
چڑیلوں ہوتا ہے لفظ۔
کولڈن نہیں گولڈن
ہاں تو کیا کہہ رہے تھے کہ دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔
عجیب نہیں لگتا کہ چڑیلیں بھی ڈرتی ہیں۔
ایک سیکنڈ ایک سیکنڈ مسٹر بلو بلیک۔۔۔۔" میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا رئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں"
آ ئی بات سمجھ میں
اتنا خیال ہے تمہیں,
تو ہر پوسٹ پر لائک اور کمنٹس
,مارا کرونا،
کیوں نہیں مارتی؟
ہم ایک گھر میں رہتے ہے اس لئے انداز گفتگوبھی پسند کرنا پڑیگاایک سیکنڈ ایک سیکنڈ مسٹر بلو بلیک۔۔۔۔
آپ تو اس انداز سے بات کر رہے ہیں جیسے ہم آپ کو بہت جانتے ہیں۔۔۔
ہمیں اس انداز میں گفتگو پسند نہیں ہے محترم۔۔۔
aap to rahne dijiye, lipstick kharab ho sakti haiتنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اس بات پہ تھوڑا مسکرا لیں؟؟۔
aap meri post par naa aya kijiye aur naa hi main apki post par jaoungaاپنی حد میں رہیے مسٹر۔۔۔ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں ایسی گفتگو پسند نہیں۔۔۔
تنہائی آپا ۔۔انہیں کہہ دیجیئے۔۔آئیندہ ہماری پوسٹ کا ریپلائی نہ دیں۔۔۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ان کو ریپلائی دینے کا
کچھ لوگ تو ااپنے آپ کو پتا نہیں سمجھتے کیا ہیںاپنی حد میں رہیے مسٹر۔۔۔ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں ایسی گفتگو پسند نہیں۔۔۔
تنہائی آپا ۔۔انہیں کہہ دیجیئے۔۔آئیندہ ہماری پوسٹ کا ریپلائی نہ دیں۔۔۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ان کو ریپلائی دینے کا..ہم آپ سے مخاطب تھے نا کہ ان سے