کس ممبر سے بات کریں گے

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کچھ لوگ لال بیگ کی طرح ہوتے ہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے لیکن
😔😏.ان کی موجودگی میں طبیعت بے چین سی رہتی ہے
لال بیگ سے چھٹکارا اور احتیاط ممکن ہے :)۔
ہمارے خیال میں کچھ رشتے ، کچھ لوگ جسم کے کسی فالج زدہ حصے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ کہ انسان کو چاہتے نا چاہتے ساری عمر اسے اپنے ساتھ گھسیٹنا پڑتا ہے ۔ ایسے حصے بیکار اور بے جان ہوتے ہیں۔۔ لیکن کٹوائے نہیں جا سکتے :) جسم سے علیحدہ نہیں کئے جا سکتے ۔۔ ۔
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

jisim ka koi bhi hissa kata nahi ja sakta,agar ek hissa bhi katogi to takleef hogi😂😍
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے رنگ
😂 کوئ چاہ کر بھی اپنے لئے اداسی نہیں خریدتا
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
لال بیگ سے چھٹکارا اور احتیاط ممکن ہے :)۔
ہمارے خیال میں کچھ رشتے ، کچھ لوگ جسم کے کسی فالج زدہ حصے کی طرح ہو جاتے ہیں۔ کہ انسان کو چاہتے نا چاہتے ساری عمر اسے اپنے ساتھ گھسیٹنا پڑتا ہے ۔ ایسے حصے بیکار اور بے جان ہوتے ہیں۔۔ لیکن کٹوائے نہیں جا سکتے :) جسم سے علیحدہ نہیں کئے جا سکتے ۔۔ ۔
" میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا رئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں"
آ ئی بات سمجھ میں
اتنا خیال ہے تمہیں,
تو ہر پوسٹ پر لائک اور کمنٹس
,مارا کرونا،
کیوں نہیں مارتی؟
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ایک سیریس سوال یہ ہے کہ
چوڑیلوں کے بال کھلے اور لمبے ہی کیوں ہوتے ہیں? ۔۔
میں نے کل پھر براؤن اور کولڈن سوٹ پہنی ایک لڑکی کو دیکھی اور
دیکھتے ہی دیکھتے وہ غائب ہو گئی ۔

@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک سیریس سوال یہ ہے کہ
چوڑیلوں کے بال کھلے اور لمبے ہی کیوں ہوتے ہیں? ۔۔
میں نے کل پھر براؤن اور کولڈن سوٹ پہنی ایک لڑکی کو دیکھی اور
دیکھتے ہی دیکھتے وہ غائب ہو گئی ۔

@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
آپ کے سیریس سوال میں املا کی غلطی ہے اس لئے اس کا سیریس جواب دینا نہیں بنتا

چڑیلوں ہوتا ہے لفظ۔
کولڈن نہیں گولڈن

ہاں تو کیا کہہ رہے تھے کہ دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔
عجیب نہیں لگتا کہ چڑیلیں بھی ڈرتی ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کے سیریس سوال میں املا کی غلطی ہے اس لئے اس کا سیریس جواب دینا نہیں بنتا

چڑیلوں ہوتا ہے لفظ۔
کولڈن نہیں گولڈن

ہاں تو کیا کہہ رہے تھے کہ دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔
عجیب نہیں لگتا کہ چڑیلیں بھی ڈرتی ہیں۔
تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اس بات پہ تھوڑا مسکرا لیں؟؟😁۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
" میری پہلی ترجیح عزت ہے رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا رئیل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں"
آ ئی بات سمجھ میں
اتنا خیال ہے تمہیں
,
تو ہر پوسٹ پر لائک اور کمنٹس
,مارا کرونا،
کیوں نہیں مارتی؟
ایک سیکنڈ ایک سیکنڈ مسٹر بلو بلیک۔۔۔۔
آپ تو اس انداز سے بات کر رہے ہیں جیسے ہم آپ کو بہت جانتے ہیں۔۔ 🧐۔
ہمیں اس انداز میں گفتگو پسند نہیں ہے محترم۔۔😏۔
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ایک سیکنڈ ایک سیکنڈ مسٹر بلو بلیک۔۔۔۔
آپ تو اس انداز سے بات کر رہے ہیں جیسے ہم آپ کو بہت جانتے ہیں۔۔ 🧐۔
ہمیں اس انداز میں گفتگو پسند نہیں ہے محترم۔۔😏۔
ہم ایک گھر میں رہتے ہے اس لئے انداز گفتگوبھی پسند کرنا پڑیگا
😋تکرار اور بحث کہاں نہیں ہوتی محترمہ؟
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اپنی حد میں رہیے مسٹر۔۔۔ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں ایسی گفتگو پسند نہیں۔۔۔
تنہائی آپا ۔۔انہیں کہہ دیجیئے۔۔آئیندہ ہماری پوسٹ کا ریپلائی نہ دیں۔۔۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ان کو ریپلائی دینے کا..ہم آپ سے مخاطب تھے نا کہ ان سے
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اپنی حد میں رہیے مسٹر۔۔۔ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں ایسی گفتگو پسند نہیں۔۔۔
تنہائی آپا ۔۔انہیں کہہ دیجیئے۔۔آئیندہ ہماری پوسٹ کا ریپلائی نہ دیں۔۔۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ان کو ریپلائی دینے کا
aap meri post par naa aya kijiye aur naa hi main apki post par jaounga
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
forum par rahne ke liye sabar aur bardasht ka madda hona chahiye agar nahi hai to aap apni chaar deewari main qaid ho jao
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Huii Tez Dil Ki Dhrkan Jab Kaha Ksi Ne Ro Kar.
Mujhy Yaad Bhi Na Karna Mujhy Yaad Bhi Na Aana 😂 😁
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
AashiQ Ki Be_Kasii Ka To AaLam Na Po0chhiyE..' _ _ '
Laila Pe Jo Guzar Gai, Sehraa Gawaah Hai.
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اپنی حد میں رہیے مسٹر۔۔۔ہم کہہ چکے ہیں کہ ہمیں ایسی گفتگو پسند نہیں۔۔۔
تنہائی آپا ۔۔انہیں کہہ دیجیئے۔۔آئیندہ ہماری پوسٹ کا ریپلائی نہ دیں۔۔۔ ہمیں بھی کوئی شوق نہیں ان کو ریپلائی دینے کا..ہم آپ سے مخاطب تھے نا کہ ان سے
کچھ لوگ تو ااپنے آپ کو پتا نہیں سمجھتے کیا ہیں
آخر ھو کون تم ؟
فضول میرے منہ مت لگا کرو

اپنے کام سے کام رکھا کرو
اور آیندہ میں ایسے پیار سے نہیں بولوں گا
آئی سمجھ تمہیں
 
Top