کمال ہوتا۔۔۔

  • Work-from-home

DesiGirl

TM Star
Dec 14, 2013
2,291
935
113
32
Faisalabad
ہماری چاہت کا لمحہ لمحہ، وصال ہوتا، کمال ہوتا
تمہارا ہم سے پچھڑنا پل بھر، محال ہوتا، کمال ہوتا
ہوا کی لہروں پہ ڈولتے کچھ، خزاں رسیدہ یہ زرد پتے
کسی کی چاہت میں بھی تیرا گر، یہ حال ہوتا، کمال ہوتا
تجھے جو معلوم ہوتے جاناں۔۔ وفا کے رسم و رواج سارے
محبتوں میں ہمارا قصہ، مثال ہوتا، کمال ہوتا
میری نظر میں تیرا سراپا، سنور رہا جس طرح سے جاناں
تیری نظر میں بھی گر میرا یہ، جمال ہوتا، کمال ہوتا
یہ رُت خزاں کی یہ شام کا پل، یہ تیری یادیں یہ میرے آنسو۔۔۔
تمہاری فرقت کا گر کبھی نہ، یہ جال ہوتا، کمال ہوتا




@illusionist @fareena_01 @Star24 @saviou @attiya @Nighaat @Fanii @Sonu59 @Miss_Tittli @Fa!th @deathrace
 

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
27
karachi
ہماری چاہت کا لمحہ لمحہ، وصال ہوتا، کمال ہوتا
تمہارا ہم سے پچھڑنا پل بھر، محال ہوتا، کمال ہوتا
ہوا کی لہروں پہ ڈولتے کچھ، خزاں رسیدہ یہ زرد پتے
کسی کی چاہت میں بھی تیرا گر، یہ حال ہوتا، کمال ہوتا
تجھے جو معلوم ہوتے جاناں۔۔ وفا کے رسم و رواج سارے
محبتوں میں ہمارا قصہ، مثال ہوتا، کمال ہوتا
میری نظر میں تیرا سراپا، سنور رہا جس طرح سے جاناں
تیری نظر میں بھی گر میرا یہ، جمال ہوتا، کمال ہوتا
یہ رُت خزاں کی یہ شام کا پل، یہ تیری یادیں یہ میرے آنسو۔۔۔
تمہاری فرقت کا گر کبھی نہ، یہ جال ہوتا، کمال ہوتا

niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee yaaaaaaaaaaaar


 
  • Like
Reactions: Nighaat
Top