کچھ "اردو" کی طرف سے۔۔۔۔

  • Work-from-home

DesiGirl

TM Star
Dec 14, 2013
2,291
935
113
34
Faisalabad
سنو یہ فخر سے اک راز ہم بھی فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب "واش" کرتے ہیں

بچوں کے لیے بوسہ، مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں

چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہِیں

کبھی جو امی ابو تھے، وہی اب "ماما"، "پاپا" ہیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بوڑھے اب سیاپا ہیں

کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آجکل
بڑھا پھر ایک جو درجہ، بنا وہ "واش روم" آجکل

کبھی ہم غسل کرتے تھے۔۔ "شاور" اب تو لیتےہیں
پہلے پھول چنتے تھے، "فلاور" اب تو لیتے ہیں

۔"ڈنر" اور "لنچ" ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
۔"بریڈ" پر اب گزارا ہے، کبھی کھابے اڑاتے تھے

کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب "مائنڈ" کرتے ہیں
جو مسلۃ کچھ الجھ جائے، "سلوشن فائینڈ" کرتے ہیں

جگہ صدمے کی یارو اب تو "ٹینشن"، "شاک" لیتے ہیں
کہ بوہا "شٹ" جو کرتے ہیں تو اس کو "لاک" دیتے ہیں

ہوئے آزاد جب ہم تو ترقی کر گئے آخر
جو پینڈو ذہن والے تھے، "ماڈرن" بن گئے آخر
 
zeestmughal

Newbie
Dec 23, 2013
23
14
3
Lahore, Pakistan

creative poem hy (y)
 
KhursheedAlam

Senior Member
Dec 16, 2013
870
218
193
Delhi (India)
Maujuda haalat me aaj urdu bolne mein aaj ki young generation shayed thoda odd feel karti hai...
Agar main apne Hidustan ki baat karu to waha kuchh ek universities aur colleges hain jinhone urdu adab ke dareeche ko ab tak saja rakha hai.
Aaj fir bhi specially Hidustan mein shayed hi kuchh musalman honge jo khat-o-kitabat ke liye urdu language ka istemal karte hain.
Hum bhi sabse darkhwast karte hain ke urdu zuban me hi zyadatar baat karne ki koshish karein,ye humari apni zuban hai..
Shaukriya @DesiGirl ,is taraf tawajjo dilane ke liye.
 
marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
سنو یہ فخر سے اک راز ہم بھی فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب "واش" کرتے ہیں

بچوں کے لیے بوسہ، مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں

چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہِیں

کبھی جو امی ابو تھے، وہی اب "ماما"، "پاپا" ہیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بوڑھے اب سیاپا ہیں

کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آجکل
بڑھا پھر ایک جو درجہ، بنا وہ "واش روم" آجکل

کبھی ہم غسل کرتے تھے۔۔ "شاور" اب تو لیتےہیں
پہلے پھول چنتے تھے، "فلاور" اب تو لیتے ہیں

۔"ڈنر" اور "لنچ" ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
۔"بریڈ" پر اب گزارا ہے، کبھی کھابے اڑاتے تھے

کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب "مائنڈ" کرتے ہیں
جو مسلۃ کچھ الجھ جائے، "سلوشن فائینڈ" کرتے ہیں

جگہ صدمے کی یارو اب تو "ٹینشن"، "شاک" لیتے ہیں
کہ بوہا "شٹ" جو کرتے ہیں تو اس کو "لاک" دیتے ہیں

ہوئے آزاد جب ہم تو ترقی کر گئے آخر
جو پینڈو ذہن والے تھے، "ماڈرن" بن گئے آخر
hahhhaha zabardast g bot achhy(213)
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو یہ فخر سے اک راز ہم بھی فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب "واش" کرتے ہیں

بچوں کے لیے بوسہ، مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں

چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب "واک" کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں، مگر اب "ٹاک" کرتے ہِیں

کبھی جو امی ابو تھے، وہی اب "ماما"، "پاپا" ہیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بوڑھے اب سیاپا ہیں

کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ "باتھ روم" آجکل
بڑھا پھر ایک جو درجہ، بنا وہ "واش روم" آجکل

کبھی ہم غسل کرتے تھے۔۔ "شاور" اب تو لیتےہیں
پہلے پھول چنتے تھے، "فلاور" اب تو لیتے ہیں

۔"ڈنر" اور "لنچ" ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
۔"بریڈ" پر اب گزارا ہے، کبھی کھابے اڑاتے تھے

کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب "مائنڈ" کرتے ہیں
جو مسلۃ کچھ الجھ جائے، "سلوشن فائینڈ" کرتے ہیں

جگہ صدمے کی یارو اب تو "ٹینشن"، "شاک" لیتے ہیں
کہ بوہا "شٹ" جو کرتے ہیں تو اس کو "لاک" دیتے ہیں

ہوئے آزاد جب ہم تو ترقی کر گئے آخر
جو پینڈو ذہن والے تھے، "ماڈرن" بن گئے آخر
sahi kaha yar... {(care)}
 
Top