کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں۔۔۔آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں۔۔!!!!!

کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں۔۔۔۔!!!!

کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں۔۔۔آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں۔۔۔

ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
ہر خلش،
ہر بے بسی ،
ہر بے اعتنائی۔۔۔۔۔
ہر بے رخی،
ہر بے توجہی ۔۔۔۔کو سلام ۔۔۔
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو۔۔۔۔۔!!!!
اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو۔۔۔۔!!!!!!
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں۔۔۔آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں۔۔!!!!!

کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں۔۔۔۔!!!!

کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں۔۔۔آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں۔۔۔

ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
ہر خلش،
ہر بے بسی ،
ہر بے اعتنائی۔۔۔۔۔
ہر بے رخی،
ہر بے توجہی ۔۔۔۔کو سلام ۔۔۔
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو۔۔۔۔۔!!!!
اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو۔۔۔۔!!!!!!
nice
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
Very nice
Kuch roog zikr e Ilahi aur neikion se door kr dete hain hum lakh apni zaat ko phir se wohin lana chahiye per nhi a pate:confused: :s :S
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf

Niceeeee
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top