کہاں گئی اتنی محنت؟

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,446
515
1,013
KARACHI
ایک شادی میں لڑکے کو لڑکی اور لڑکی کو لڑکا پسند آتا ھے
اگلی شادی میں دونوں میں آپس میں بات چیت ہوتی ھے اور
تیسری شادی ان دونوں میں سے کسی ایک کی ہوتی ھے
.کسی اور لڑکے /لڑکی کے ساتھ یہ ھے چھوٹی سی لو سٹوری
دونو کو کیسا لگتا ہوگا؟

کہاں گئی اتنی محنت؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,504
9,027
913
ویسا ہی لگتا ہو گا جیسا کسی لڑکے کو اپنی پسند کی لڑکی کی شادی کہیں اور ہو جانے کے بعد اس کے بچوں سے ماموں کہلواتے ہوئے لگتا ہو گا
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,446
515
1,013
KARACHI
ویسا ہی لگتا ہو گا جیسا کسی لڑکے کو اپنی پسند کی لڑکی کی شادی کہیں اور ہو جانے کے بعد اس کے بچوں سے ماموں کہلواتے ہوئے لگتا ہو گا
mujhe lagta hai ke shayed aap ko upar wala drama acha laga?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,504
9,027
913
نہیں ڈرامہ تو اچھا نہیں لگا۔۔۔۔ بلکہ ہمیں تو افسوس ہو رہا تھا ان کی محنت پر۔
 
Top