گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے

  • Work-from-home

St0rm

Hot Shot
Jan 28, 2009
23,678
5,392
1,313
کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے


سُنا ہے ہر دروازے میں اَب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے


کون اَذانیں دیتا ہے اب مسجد میں !!
پہلے تو کُچھ بُوڑھے بابے ہوتے تھے


سُنا ہے اب تو کیبل شیبل آ گئی ہے

پہلے تو پی ٹی وی والے ہوتے تھے

سُنا ہے اب تو کار میں دُلہن جاتی ہے
پہلے تو ڈولی اور سِکے ہوتے تھے


سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے


سُنا ہے اب تو خُشک پڑی ہے ندیا بھی
یاد ہے ؟؟ بادل کِتنے گہرے ہوتے تھے


سُنا ہے بچے گھر میں سہمے رہتے ہیں
پہلے تو گلیوں میں میلے ہوتے تھے


سُنا ہے سب کے پاس ہیں ٹچ موبائل اب
پہلے تو ہر جیب میں کنچے ہوتے تھے


یاد ہے ؟؟ کرکٹ میں جب جھگڑے ہوتے تھے
یاد ہے ؟؟ ہم سب بالکل بچے ہوتے تھے


کیا اب بھی کوئی کھیلتا ہے اُس برگد پر ؟؟
جس سے ہم دِن بھر ہی چپکےہوتے تھے


سُنا ہے اب تو بچے بُوڑھوں جیسے ہیں
پہلے بُوڑھے بچوں جیسے ہوتے تھے....

View attachment 113139


Very nice
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
گاؤں والے بھی مصیبت ہوتے ہیں
gaao ki museebat lgti ho ;))
ہاے کیا بتاؤں تجھے اجالا گاؤں میں گئی تھی بچوں نے میری گھٹڑی سے چیزیں چرا لی تھیں - میں نے گاؤں والوں سے شکیات کی تھی کہنے لگے کیوں گاؤں ائی ہو گاؤں ایسے ہی ہوتے ہیں
hdd hu gaiiii =))
 
Top