گل فروش اور اقدار فروش

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم
میرے ایک دوست حیدر بھائی نے اقدار فروش کے نام سے
ایک بہت خوبصورت تحریر آج شیئر کی ہے
جس میں گل فروش کو ویلنٹائن ڈے پر معمول سے زیادہ
کمانے پر اقدار فروش کا تمغہ انکے ماتھے پر سجا دیا
بہت خوبصورت تحریر صد آفرین مگر میرا چھوٹا سا اختلاف ہے
معاشرے کی اصلاح کے لئے گل فروش کو مورد الزام ٹہرانا کہاں کا انصاف ہے
ایک مشرقی باپ اپنی بیٹی کو دنیا جہاں کی آرائشیں فراہم کرتا ہے
انکو موبائل ڈش وغیرہ وغیرہ لگا کے دیتا ہے
کیبل اور ہر طرح کی اخلاق باختہ فلمیں دیکھنے کی اجازت دیتا ہے
مغربی کلچر کے پودے کو گھر میں پھلنے پھولنے دیتا ہے
پھر جب وہی پودا اپنے اثر کا پھل دیتا ہے تو ہم
اپنے جرم سے چشم پوشی کر کے
ایک معمولی گل فروش پر سارا بکھیڑا ڈال دیتے ہیں جو اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے
بیٹی کے ارمان پورے کرنے کیلئے صبح سے شام تک
دکان سجا کر
محنت کرتا ہے وہی پھول خریدنے کے پیسے اپنی بیٹیوں کو ہم دیتے ہیں
مگر بیچنے والے پر الزام ہے. کیا وہ بیچارہ کوئی نشہ آور چیز بیچ رہا ہے؟
ہم سب سے مہنگے انگریزی اسکول میں اپنی بیٹی کو پڑھاتے ہیں
لیکن اپنے اقدار کو قدموں تلے روندنے سے منع نہیں کرتے
ایک باپ جو اپنی بیٹی پر حق رکھتا ہے مگر شاید جو ماحول اور پرورش دی
اس کی وجہ سے بیٹی باپ کی حکم عدولی کرتی ہے
ایسے میں جب بیٹی باپ کا حکم نہ مانے
ایک معمولی گل فروش جو اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے

دکان سجا کر اور لوگوں سے لڑ جھگڑ کر باتیں سن کماتا ہے
اس بیچارے دکاندار کو اتنا بڑا الزام دے کر
نا انصافی کرنہیں رہے؟
اقدار فروش والدین ہیں یا گل فروش؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

aap ki baat se so fi sad agree karta hon bhai.. magar.. baat wohi aa jaati he.. aap ko PAAL kon raha he.. ALLAH naa.. to ek buraai me shamil kyun ho rahy hen oper se Allah se rehmat aur barkat ki umeed bhi. aisey b hazaron qissey hen jahan Allah ki khushnoodi ke liye kya kya nahi kiya gyaa in terms of Business.
aur jahan tak baat he overall situation ki.. to phir oper se le kar neechy tak sab hi is bigaar me shamil nahi hen kyaa.. chahey mana baap ho chaney dost yaar hon.. chaey Medi aho. chahey hukoomat ho.. magar hamara masla yeh he ke hum sirf is terha kisi b burai ko justify karty hen ke MAIN to kar raha .. aap muje kyun keh rahy WOO bhi to kar raha.. ussy kyun nahi kehty.. tehreer muje pasnad aai kyunke is me ek ghalt baat ki nishandehi ki gyee aur BOTTOM LINE yeh rakhi gyee ke "APNEY BHAI KE LIYE BHI WO PASAND KARO JO APNEY LIYE PASAND KARTY HO" aap ne US baat par focus nahi kiyaa.. balkey sara zor Gul-Farosh ki begunahi sabat karney par laga diyaa..
Kahin se to buraai ke khatmey ke liye koshish shuroo karen.
JazakAllah :)
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

وایاک
شکریہ کھنچائی کا مگر آپ نے میرے گل فروش کو بیگناہ ثابیت کرنے کا مقصد ابھی تک نہیں سمجھا. میرا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم دوسروں پر توپنے کی بجائے معاشرہ سے برائی کو ختم کرنے کیلئے اپنی ہی غلطیوں کو سدھارنا کیوں نا شروع کر دیں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اپنے آپ سے شروع کرنے سے ہی کام چلےگا پہلے ہم سدھر جائیں تو بھائی کیلئے وہی پسند کریںگے
جو کام ہم خود نہیں کرینگے پھر دوسروں کو سمجھانے میں دقت بھی نہیں ہوگی

  • Like
Reactions: H@!der

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413
السلام علیکم
میرے ایک دوست حیدر بھائی نے اقدار فروش کے نام سے
ایک بہت خوبصورت تحریر آج شیئر کی ہے
جس میں گل فروش کو ویلنٹائن ڈے پر معمول سے زیادہ
کمانے پر اقدار فروش کا تمغہ انکے ماتھے پر سجا دیا
بہت خوبصورت تحریر صد آفرین مگر میرا چھوٹا سا اختلاف ہے
معاشرے کی اصلاح کے لئے گل فروش کو مورد الزام ٹہرانا کہاں کا انصاف ہے
ایک مشرقی باپ اپنی بیٹی کو دنیا جہاں کی آرائشیں فراہم کرتا ہے
انکو موبائل ڈش وغیرہ وغیرہ لگا کے دیتا ہے
کیبل اور ہر طرح کی اخلاق باختہ فلمیں دیکھنے کی اجازت دیتا ہے
مغربی کلچر کے پودے کو گھر میں پھلنے پھولنے دیتا ہے
پھر جب وہی پودا اپنے اثر کا پھل دیتا ہے تو ہم
اپنے جرم سے چشم پوشی کر کے
ایک معمولی گل فروش پر سارا بکھیڑا ڈال دیتے ہیں جو اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے
بیٹی کے ارمان پورے کرنے کیلئے صبح سے شام تک
دکان سجا کر
محنت کرتا ہے وہی پھول خریدنے کے پیسے اپنی بیٹیوں کو ہم دیتے ہیں
مگر بیچنے والے پر الزام ہے. کیا وہ بیچارہ کوئی نشہ آور چیز بیچ رہا ہے؟
ہم سب سے مہنگے انگریزی اسکول میں اپنی بیٹی کو پڑھاتے ہیں
لیکن اپنے اقدار کو قدموں تلے روندنے سے منع نہیں کرتے
ایک باپ جو اپنی بیٹی پر حق رکھتا ہے مگر شاید جو ماحول اور پرورش دی
اس کی وجہ سے بیٹی باپ کی حکم عدولی کرتی ہے
ایسے میں جب بیٹی باپ کا حکم نہ مانے
ایک معمولی گل فروش جو اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے
بیٹی کے ارمان پورے کرنے کیلئے صبح سے شام تک
دکان سجا کر اور لوگوں سے لڑ جھگڑ کر باتیں سن کماتا ہے
اس بیچارے دکاندار کو اتنا بڑا الزام دے کر
نا انصافی کرنہیں رہے؟
اقدار فروش والدین ہیں یا گل فروش؟
very nice
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
وایاک
شکریہ کھنچائی کا مگر آپ نے میرے گل فروش کو بیگناہ ثابیت کرنے کا مقصد ابھی تک نہیں سمجھا. میرا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم دوسروں پر توپنے کی بجائے معاشرہ سے برائی کو ختم کرنے کیلئے اپنی ہی غلطیوں کو سدھارنا کیوں نا شروع کر دیں قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے اپنے آپ سے شروع کرنے سے ہی کام چلےگا پہلے ہم سدھر جائیں تو بھائی کیلئے وہی پسند کریںگے
جو کام ہم خود نہیں کرینگے پھر دوسروں کو سمجھانے میں دقت بھی نہیں ہوگی

aap ki baat se ikhtalaaf ki gunjaesh hi nahi.... magar aap saaf be-gunah to na sabit karen naa un mohtaram ko bhi... as i said.. oper se neechy sab sharek hen is bigaar main.. to be-gunah to koi na huaa.. "Money Trail to dena padey gaa Sharefon ko "

=))
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
aap ki baat se ikhtalaaf ki gunjaesh hi nahi.... magar aap saaf be-gunah to na sabit karen naa un mohtaram ko bhi... as i said.. oper se neechy sab sharek hen is bigaar main.. to be-gunah to koi na huaa.. "Money Trail to dena padey gaa Sharefon ko "

=))
to pher aap ne kyun sirf Gul faroosh ko hi nishaana banaya
aap ne bhi to Walidain se asaatiza
hukoomat se awam sab ki khinchaai karni thi na :p
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس سارے لڑائی جھگڑے میں پھولوں کا کیا قصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صرف یہی نا کہ

کچھ پھول کھلتے ہی مزاروں کے لئے ہیں
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اس سارے لڑائی جھگڑے میں پھولوں کا کیا قصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صرف یہی نا کہ

کچھ پھول کھلتے ہی مزاروں کے لئے ہیں
بلبل سے یہی توقع تھی پھولوں سے محبت کرےگی
ویسے میں بھی تو پھول ہوں جب چھوٹا تھا تو امی یہی کہتی تھی
 
Top