گوگل نے وٹس ایپ میں دلچسپی کی خبروں کی تردید کر دی

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
گوگل کے مطابق وہ کبھی بھی وٹس ایپ خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتا تھا، اور نہ ہی وٹس ایپ کو کوئی آفر کی گئی تھی

اینڈرائیڈ اور کروم کے چیف سندر پچائی نے کہا ہے کہ گوگل فیس بک کے مقابلے میں وٹس ایپ کو خریدنے کا خواہش مند نہیں تھا۔
گوگل کے سندر پچائی نے موبائل ورلڈ کانگریس میں اس بات سے صاف انکار کیا ہے کہ گوگل وٹس ایپ کو خریدنے میں دلچسپی لے رہا تھا۔
پہلے ملنے والی خبروں کے مطابق گوگل فیس بک کے مقابلے میں وٹس ایپ کو خریدنے کا خواہش مند تھا، اور فیس بک کے 19 بلین ڈالر سے قبل 10 بلین ڈالر کی پیشکش بھی کر چکا تھا۔
ایک اور خبر کے مطابق گوگل کے سی ای او لیری پیج وٹس ایپ کے کو فاؤنڈر اور سی ای او سے ملے تھے اور ان کوفیس بک سے کسی بھی قسم کے معائدے سے باز رہنے کو بھی کہا تھا۔
 
Top