ہم بھی ہیں پانچ سواروں میں

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
ہم بھی ہیں پانچ سواروں میں
یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص اپنے آپ کو زبردستی بڑے اور مشہور آدمیوں کے ساتھ شامل کرے یا تھوڑا اور چھوٹا کام کر کے مشہور ہونا چاہے۔
کہتے ہیں کہ چار آدمی گھوڑے پر سوار ہو کر دکن جا رہے تھے۔ ان کے پیچھے پیچھے ایک کمہار بھی گدھے پر سوار جا رہا تھا۔ کسی نے پوچھا، "یہ سوار کہاں جاتے ہیں؟"
اس پر کمہار نے خود کو بھی شامل کرتے ہوئے کہا، "ہم پانچوں سوار دکن کو جاتے ہیں۔"​
 
Top