ہم كو ياں در در پھرايا يار نے

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
ہم كو ياں در در پھرايا يار نے
لامكاں ميں گھر بنايا يار نے
آپ اپنے ديكھنے كے واسطے
ہم كو آئينہ بنايا يار نے
اپنے اك ادنا تماشے كے ليے
ہم كو سولی پر چڑھايا يار نے
آپ چھپ كے ہم كو كر كے روبرو
خوب ہی رسوا كرايا يار نے
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top