ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
شاہوں کی طرح تھے نہ امیروں کی طرح تھے
ہم شہر - محبّت کے فقیروں کی طرح تھے

دریاؤں میں ہوتے تھے جزیروں کی طرح ہم
صحراؤں میں پانی کے زحیروں کی طرح تھے

افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل - نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے

حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے

سوچی نہ بری سوچ کبھی ان کے لئے بھی
پیوست مرے دل میں جو تیروں کی طرح تھے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل - نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے

حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
:(
 
Top