ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلیں ہم بھی چلتے آپ کے ساتھ
چلو کہیں دوووووووووووووووووور یہ سماج چھوڑ دیں
دنیا کے رسم و رواج چھوڑ دیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ کچھ زیادہ ہی آہستہ نہیں ہو گیا؟
طبیعت کیسی ہے جناب کی؟
پوچھتے کیا ہو ترا یہ حال کیسا ہو گیا
تم نہ جانو تو خدا جانے مجھے کیا ہو گیا
عاشقی میں وہم بڑھتے بڑھتے سودا ہو گیا
قطرہ قطرہ جمع ہوتے ہوتے دریا ہو گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پوچھتے کیا ہو ترا یہ حال کیسا ہو گیا
تم نہ جانو تو خدا جانے مجھے کیا ہو گیا
عاشقی میں وہم بڑھتے بڑھتے سودا ہو گیا
قطرہ قطرہ جمع ہوتے ہوتے دریا ہو گیا
گل سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ شعر و شاعری اک سائیڈ تے رکھ کے دسو کہ کی حال چال اے؟؟؟؟؟؟
اس طرح تو ہم بھی کہہ سکتے۔۔۔۔۔۔

کہا نا ٹھیک ہوں ، ہاں ٹھیک ہوں ، کہا تو ہے.😭
🥺 😛 میں رو پڑوں گا میری جان حال مت پُوچھو
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
حال اچھا ہے۔۔۔۔ ابھی ابھی فرمائش ہوئی ہے کہ پاپ کارن کھانے۔۔۔
وہی بنانے جا رہے کچن میں۔

البتہ منہ میں آئی بات روک نہیں سکتے اس لئے جاتے جاتے

اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائے
گھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جن چراغوں کو ہواؤں کا کوئی خوف نہیں
ان چراغوں کو ہواؤں سے بچایا جائے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حال اچھا ہے۔۔۔۔ ابھی ابھی فرمائش ہوئی ہے کہ پاپ کارن کھانے۔۔۔
وہی بنانے جا رہے کچن میں۔

البتہ منہ میں آئی بات روک نہیں سکتے اس لئے جاتے جاتے

اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائے
گھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جن چراغوں کو ہواؤں کا کوئی خوف نہیں
ان چراغوں کو ہواؤں سے بچایا جائے
ہم کیا جانیں یہ غم شم کیا چیز۔۔۔۔۔کام وام ۔۔تیل چراغ۔۔اس کا بھی معلوم نہیں۔۔۔
آپ ایسا کریں۔۔۔۔۔پاپ کارن لے کے آئیں۔۔۔
ہمیں بھی پاپ کارن کھانے ہیں 🤭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کیا جانیں یہ غم شم کیا چیز۔۔۔۔۔کام وام ۔۔تیل چراغ۔۔اس کا بھی معلوم نہیں۔۔۔
آپ ایسا کریں۔۔۔۔۔پاپ کارن لے کے آئیں۔۔۔
ہمیں بھی پاپ کارن کھانے ہیں 🤭۔
آپی سے کہہ کے بنوا لیں نا۔۔۔ ہمارے والے تو پہنچناے میں ہی ڈاک بابو ختم کر ھائے گا سارے پاپ کارن
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپی سے کہہ کے بنوا لیں نا۔۔۔ ہمارے والے تو پہنچناے میں ہی ڈاک بابو ختم کر ھائے گا سارے پاپ کارن
آپ ویسے ہی صاف انکار کر دیتیں 🤕 😏😏کہ جا بہن۔۔میں نہیں بنا کے دینے والی۔۔۔۔😏۔
 
Top