ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Phir khair hai hmaray liye b bnen gay ?
دیر سے خبر ہوئی آپ کے آنے کی۔۔۔ ہم نے تو بنا کر کھا بھی لئے۔
لیکن اب پھر سے بھوک لگی ہے تو جا رہے کچن میں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہیں بن ہی نہ جائیں۔۔۔
ہمیں تو صاف انکار کر دیا گیا ہے کہ آپی سے بنوا لو 🤕 🤕۔
امیجن ہئیر رونے والے ایموجی
تو کیا تب خوش رہنا تھا اگر لارا لگا دیتے آپ کو؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پوچھنا کیوں ہے؟؟؟؟؟
چلیں ہم بھی چلتے آپ کے ساتھ
ہم چلے تو ہمارے سنگ سنگ نظارے چلے

آپ بھی آ جائیے۔ ٹکٹ لے لیجئے گا اپنی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا
🤕 🤕 🤕 🤕
اچھا؟
پکی بات نا؟
پھر نہ کہنا کہ مروت میں بولا تھا آپ نے۔ ہم کر گزرنے والوں میں سے ہیں بنا لحاظ کے۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top