ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
یاد آۓ کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا
گھبراۓ کبھی تو مت رونا
@minaahil @Angela @Sahil_ @Armaghankhan @Kavi @Fantasy @Seemab_khan @Shiraz-Khan @BeautyRose
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
یاد آۓ کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا
گھبراۓ کبھی تو مت رونا
@minaahil @Angela @Sahil_ @Armaghankhan @Kavi @Fantasy @Seemab_khan @Shiraz-Khan @BeautyRose
جی یہی ہے
ارے۔۔۔آج ہم خود سارا دن یہ دو لائنز پڑھتے رہے۔
بھولے گا دل جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہو گا۔
یہ سونگ ہے؟ ،ہمیں نہیں معلوم تھا۔۔ہم نے تو کہیں سے یہ دو لائینز پڑھیں تھیں۔۔
ارے یہ وہ والا تو نہیں کیا ہوا تیرا وعدہ؟
ہاں نا۔۔۔سنیں۔۔۔
میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
یہ آنکھیں اسی رات ہو جائیں اندھی
جو تیرے سوا دیکھیں سپنا کسی کا
مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا
میں خوشبو ہوں مجھ کو بکھرنے نہ دینا
ہمیشہ رہوں میں ترے بازوؤں میں
نہ ٹوٹے یہ بندھن کبھی دوستی کا
میری دھڑکنوں میں محبت ہے تیری
میری زندگی اب امانت ہے تیری
تمنا ہے جن راستوں پر چلے تو
نشاں ہو وہیں پر میری بندگی کا
oh I seeIs baat pe k bhai pk gay huvay hain aaj kal Saudia se. Unki Family Karachi. Khud hamaray aabayi ghar. To din raat mein jab dil karta call kartay hain. Call to hanen Khush karti lakin unki hamaray pk anay ki farmayesh pe b koyi etraaz nahi. Hum ne sirf itna kaha tha k apni ticket hum le lete hain Coco &, Moco ki ap le dijiay. Unhen kis k saharay chor k ayen.
Humaray khyaal mein itni lambi daant banti to nahi thi.
acha theekBilkul yehi tha.
Bas koyi koyi bol zehn mein goonj utvta hai
ہم کہاں غائب ہو سکتے؟؟کہاں غائب ہیں
سردی ہے ابھی؟ہم کہاں غائب ہو سکتے؟؟
اور وہ بھی کیسے؟۔
ہم اس وقت لاسٹ فلور پہ اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔لائٹس آف کر کے۔۔۔۔کھلے آسمان کے نیچے۔۔یخ ہوائیں چل رہی۔۔۔ اور چاند اپنی کرنیں بکھیر رہا۔۔۔خاموش۔۔۔تنہا اور اداس
پچھلے دو دن سے اس وقت کافی ٹھنڈی ہوائیں چلتی۔۔۔۔ بہت سرد۔۔۔سردی ہے ابھی؟
یہاں تو آج اچھی خاصی دھوپ رہی۔ ہم نے کافی کام کیا گارڈن میں۔
ما شا اللہ سے بہت سارے پودے نکل رہے ہیں۔
اور اکیلے کیوں۔۔۔۔
چاند تو ہمیشہ سے ہی اکیلا ہے۔ تنہا ہے۔
لیکن اداس تو وہ دیکھنے والے کی اداسی دیکھ کر ہوتا ہے۔
ہنس کر اسے دیکھیں گی تو مسکراتے ہوئے کرنیں بکھیرے گا اپنی۔
ab is khamoshi k doray kom khatam kijiay aur hansiay boliay.پچھلے دو دن سے اس وقت کافی ٹھنڈی ہوائیں چلتی۔۔۔۔ بہت سرد۔۔۔
لیکن ہمیں سردی محسوس نہیں ہو رہی۔۔ہم ضد کر کے اوپر آئیں ہیں ۔۔۔۔ بڑے بھیا بھی کچھ دیر سے ہماری وجہ سے اوپر ہیں۔۔۔
ہم تو شام سے ہی ادھر ہیں۔۔۔۔
۔ ہنسنے کا موڈ نہیں نا۔۔۔۔۔۔ ہم ویسے بھی آج سب سے ناراض ہوئے ہیں ہیں بغیر کسی وجہ کے۔بس بڑے بھیا سے بولتے ہیں
بابا سے بھی نہیں بولتے تھے انہوں نے آئسکریم کھلا کے منا لیا ہمیں خاموشی کا دورہ پڑا ہوا۔۔ناراض کیا ہونا۔۔۔۔بس بہانے بنا رہے خاموش رہنے کے۔
ہم نے کیا ہنسنا بولنا۔۔۔ab is khamoshi k doray kom khatam kijiay aur hansiay boliay.
Ohh.. matlab aap b zamaney ki ramzon se sehmat ho rahi hen ab... good good ...Lock down hai na mohtram.