ہم کبھی کسی انسان سے بلاوجہ نہیں ملتے

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,490
9,009
913
لڈو تو شریف ھے اسے بیچ میں نہ لاٶ یہ جھگڑا جلیبی اور آم کا ہی رھن دیں
سوچنے کی بات ہے کہ لڈو اگر شریف ہوتا تو اسے کھانے والا اور اسے نہ کھانے والا کیسے پچھتاتا؟
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,011
671
813
Karachi
تو مان گئے نا کہ لڈو شریف نہیں ہیں۔
نہیں مانا تو ابھی بھی نہیں کیونکہ لڈو بلاوجہ ہی بدنام ھے نہ کھایا جاتا ھے نہ کھلایا جاتا ھے مگر بدنام ضرور کیا جاتا ھے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,490
9,009
913
نہیں مانا تو ابھی بھی نہیں کیونکہ لڈو بلاوجہ ہی بدنام ھے نہ کھایا جاتا ھے نہ کھلایا جاتا ھے مگر بدنام ضرور کیا جاتا ھے
پھر ایسا کیوں بولا کہ آپ کی بات میں وزن ہے؟
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,011
671
813
Karachi
لڈو تو لڈو ہی ہوتا ہے۔۔۔ حقیقی ہو یا خیالی
ھاں ہمارے یہاں کی پولیس بھی کچھ ایسی ہی ھے ایک بار جس کا نام ھاتھ لگ جاٸے پھر سارے جھگڑے مسٸلے چوری چکاری اس کے نام کے ساتھ لگا دیتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,490
9,009
913
ھاں ہمارے یہاں کی پولیس بھی کچھ ایسی ہی ھے ایک بار جس کا نام ھاتھ لگ جاٸے پھر سارے جھگڑے مسٸلے چوری چکاری اس کے نام کے ساتھ لگا دیتے ہیں
لڈو کی بات کے ساتھ پولیس کا ذکر کہاں سے آ گیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,490
9,009
913
پھر تو آپ سیانے نہ ھوٸے جی
آپ بے پر کی اڑاتے رہیں اور ہم سہیلی بوجھ پہیلی کھیلتے رہیں تو کیا تبھی سیانے کہلائیں گے؟
 
Top