ہم کبھی کسی انسان سے بلاوجہ نہیں ملتے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بات تو پھر وہی آ گٸی کیا سمجھایا محترمہ نے
محترمہ نے تو سیدھی سادی جلیبی جیسی بات کی تھی۔ آپ نے سمجھنے اور نہ سمجھنے کے چکر میں بات کا بتنگڑ ہی بنا ڈالا۔
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
محترمہ نے تو سیدھی سادی جلیبی جیسی بات کی تھی۔ آپ نے سمجھنے اور نہ سمجھنے کے چکر میں بات کا بتنگڑ ہی بنا ڈالا۔
ھاں تو جلیبی ھوتی ھی اتنی ٹیڑھی ھے کہ آم کی سمجھ میں نہیں آتی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں کیا کہہ رہا ھوں اور آپ جناب کیا کیا بولیں جا رہی ہیں
آپ نے آم کا ذکر کیا تو ہمیں آم کے درختوں کی خالی شاخیں یاد آ گئیں۔

اب اس میں کیا غلط کیا ہم نے۔

آپ ہی کوئی ڈھنگ کا سوال پوچھ لیتے ناں
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
آپ نے آم کا ذکر کیا تو ہمیں آم کے درختوں کی خالی شاخیں یاد آ گئیں۔

اب اس میں کیا غلط کیا ہم نے۔

آپ ہی کوئی ڈھنگ کا سوال پوچھ لیتے ناں
میں نے کب آم کا زکر کیا آم کا لفظ آپ نے مجھے کہا اوپر دیکھیں زرا تب سے آم آم ھو رہا جلیبی واقعی جلیبی ھوتی ھے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں نے کب آم کا زکر کیا آم کا لفظ آپ نے مجھے کہا اوپر دیکھیں زرا تب سے آم آم ھو رہا جلیبی واقعی جلیبی ھوتی ھے
تو ہم نے کب کہا کہ جلیبی جلیبی نہیں امرتی ہوتی ہے یا پھر لڈو
 
Top