یاد رکھئیے گا دوستو

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
یاد رکھئیے گا دوستو

شادی کرتے وقت صرف لڑکے یا لڑکی کو نہ دیکھیں۔۔

🙏 .بلکہ اسکے ماں باپ کو بھی دیکیھیں کیونکہ تربیت کا بہت اثر ہوتا ہے..​
 
  • Like
Reactions: فہد

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل درست فرمایا۔
لیکن کبھی کبھار یہ بات درست نہیں بھی ہوتی۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
do char% ka farq hoga 😂
جی
اور وہ دو چار کون سے ہوں۔ اس کا تو پتہ نہیں ہوتا۔ اس لئے آخری فیصلہ لڑکے یا لڑکی کو جانچ کر ہی کرنا چاہئیے۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جی
اور وہ دو چار کون سے ہوں۔ اس کا تو پتہ نہیں ہوتا۔ اس لئے آخری فیصلہ لڑکے یا لڑکی کو جانچ کر ہی کرنا چاہئیے۔
jaanchne ke waqt dono ko hi ekdusr
e ache lagte hain 😋 😂
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Lekin ek na samjh ane wali bat ye hai k jaanch partaal agr apke lye ki ja rhi hai to tarbiyat mujh jese buzrig ki q dekhi jai?🤔
بھائی آپ کو میرے لئے تکلیف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے،
🤨میں خود تکلیف بانٹ تا ہوں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مسکرائیے اور خوش رہیے کیونکہ کسی کی خاطر غمگین رہ کر کونسا آپ نے دنیا فتح کرلینی ہے یا
🤗کسی نے آکر آپکو وفاداری کا میڈل دے دینا ہے
__​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مسکرائیے اور خوش رہیے کیونکہ کسی کی خاطر غمگین رہ کر کونسا آپ نے دنیا فتح کرلینی ہے یا
🤗کسی نے آکر آپکو وفاداری کا میڈل دے دینا ہے
__​
بالکل ایسا ہی کرنا چاہئیے۔
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top