یہ بھی مُمکِن ہے

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
یہ بھی مُمکِن ہے کہ صحراؤں میں گُم ہو جائیں
یہ بھی مُمکِن ہے ....... خرابوں سے، خزانہ نکلے

آؤ ! ڈھونڈیں تو سہی اہلِ وفا کی بستی
کیا خبر، پھر کوئی گم گشتہ ٹِھکانہ نکلے

احمد فراز
 
Top