یہ کون شخص ہے جو

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,760
0
یہ کون شخص ہے جو میری بات نہیں سنتا
میں چلتی ہوں تو وہ میرے ساتھ نہیں چلتا
آندھیری رات میں تنہا بیٹھ کر
میں جلتی ہوں تو وہ میرے ساتھ نہیں جلتا
میں اس قابل تو ہوں کے وہ مجھ سے بات کرے
میں خواب دیکھوں تو وہ میری تعبیر نہیں کرتا
برسوں پہلے اس نے اک بات کہی تھی
کہ میں پیار تو کرتا ہوں مگر اظہار نہیں کرتا
اک یہی اسکے پیار کی قید کافی ہے
وہ زنجیر ہلا دیتا ہے مگر آزاد نہیں کرتا
 
Top