🔻!سو روپے🔻

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
🔻
-کال بیل بجی تو رشمی نے گیٹ کی جانب دوڑ لگائ اس کا آنلائن آرڈر آگیا تھا. اس نے مطلوبہ رقم کیساتھ سو روپے کا نوٹ ڈلیوری بوائے کی جانب بڑھادئے یہ کہتے ہوئے کہ بھائ یہ آپ کے لئے ہیں.🔻
ڈلیوری بوائے نے شکریہ ادا کرتے ہوئے رکھ لئے__اس نے وہاں سے روانہ ہوتے ہی دکان سے دال لی اور گھر کی جانب روانہ ہوگیا.

-جمی نے گاڑی جیسے ہی سگنل پہ روکی ایک بچہ وائپر اور پانی کی بوتل لے کر دوڑتا ہوا آیا اور گاڑی کا ونڈاسکرین صاف کرنے لگا. سگنل کھلتے ہی جمی نے سو روپے اسے دیتے ہوئے گاڑی آگے بڑھادی__🔻

بچہ ہاتھ میں سو روپے کا نوٹ لے کے بھاگتا ہوا ہوٹل والے کے پاس پہنچا اور چار روٹی اور دال لے کر ماں کے پاس آیا اور دونوں نے اپنی بھوک مٹائ.

-صفدر صاحب نے ٹرین سے اترتے ہوئے قلی کو اجرت کے علاوہ اضافی سو روپے دئے.🔻
قلی اپنی ماں کی دوا خریدتا پرسکون گھر کی جانب چل پڑا.

ملک صاحب فجر کی نماز ادا کرکے محلے میں داخل ہوئے تو کوڑا چنتے نحیف و نزار بوڑھے کو دیکھ کر اس کے ہاتھ میں سو روپے تھمادئے.🔻
وہ بوڑھا سوچنے لگا آج اپنی بیوی کے لئے لنڈا بازار سے سوئیٹر خرید کر گھر لے جائیگا___

یہ سو روپے یا حقیر سی رقم ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کسی کے لئے کتنی اہم ہے__🔻
🙏.انسانیت کی مدد کو اپنا شعار بنائیں کہ اسی میں فلاح ہے__🔻
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت سبق آموز شئیرنگ

واقعی اگر سوچا جائے تو کتنی اہمیت رکھتا ہے سو روپیہ۔

ایسی اچھی شئیرنگ کر کے ٹیگ ضرور کر دیا کریں۔
خوش رہیں۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270

Beshak
 
Top