2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن فریبِ تبسّم میں پھر آ گئے ہم
ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے

جب کسی اور کے ہو جائیں گے نہ ہم
ہاں پھر تیرا غرور ٹوٹے گا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب کسی اور کے ہو جائیں گے نہ ہم
ہاں پھر تیرا غرور ٹوٹے گا
اگر یہ ضد ہے کہ مجھ سے دعا سلام نہ ہو
تو ایسی راہ سے گزرو جو راہِ عام نہ ہو
سُنا تو ہے کہ محبت پہ لوگ مرتے ہیں
خُدا کرے کہ محبت تمہارا نام نہ ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کچھ اشک ہمارے گونگے تھے کچھ قحط یہاں بینائی کا
اس شہر میں اپنا رونا بھی ، یوں سمجھو کہ بیکار گیا​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺑﮩﺖ ﮔﮩﺮﮮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺁ ﺟﺎنا
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ﻟﮕﺘﺎہے​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیری بے اعتنائی کا ایک دن انجام یہی ہو گا
آخر بھلا ہی دیں گے تجھے یاد کرتے کرتے

@shehr-e-tanhayi
واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔ زبردست

جو پُـکارتا تھا گـھڑی گـھڑی، جو جُڑا تھا مُـجھ سے لـڑی لـڑی
کوئی ایسا شخص اگر کبھی، مجھے بھول جائے تو کیا کروں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیری محبت سے لے کر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف تمہیں چاہا تجھ سے تو کچھ نہیں چاہا
@shehr-e-tanhayi
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺍﺳﮯ ﻟﮯ ﮈﻭﺑﮯ ﮔﯽ
ﮐﯿﺎ ﺑُﺮﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﻣﺠھ ﭘﮧ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﮐﺮ ﻟﮯ


{(bye)}
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اگر یہ ضد ہے کہ مجھ سے دعا سلام نہ ہو
تو ایسی راہ سے گزرو جو راہِ عام نہ ہو
سُنا تو ہے کہ محبت پہ لوگ مرتے ہیں
خُدا کرے کہ محبت تمہارا نام نہ ہو


ہم میں تو خیر ہمت ہے درد سہنے کی
تم اتنے دُکھ دیتی ہو تھک تو نہیں جاتی
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺍﺳﮯ ﻟﮯ ﮈﻭﺑﮯ ﮔﯽ
ﮐﯿﺎ ﺑُﺮﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﻣﺠھ ﭘﮧ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﮐﺮ ﻟﮯ


{(bye)}

نہ جانے کیوں مگر اِس دنیا کے جھوٹے لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وفا خلوص محبت کرم رواداری
ہر ایک لفظ سے ہے میں نے فریب کھایا
وہ یہ کہتی ہے میری تکمیل کرو عادل
کروں تکمیل اُس کی کہاں ایسا ہے نصیب پایا
کوئی کرے تو سہی روشنی طلب ہم سے
دیا ہوا نہ ّمیسر تو گھر جلا دیں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم میں تو خیر ہمت ہے درد سہنے کی
تم اتنے دُکھ دیتی ہو تھک تو نہیں جاتی
نہیں۔۔۔۔ کیونکہ

دُعا کو ہمنوائے نالۂ شب گیر کرنا ہے
فغاں کو آشنائے ّلذتِ تاثیر کرنا ہے
جنوں کو خوئے تسلیم و رضا تعلیم کرنی ہے
بگولوں کو اسیرِ حلقۂ زنجیر کرنا ہے
چھپا بیٹھا ہے اِک دشمن حصارِ ذات کے اندر
شکستِ جسم سے پہلے جسے تسخیر کرنا ہے
وہ آنکھیں جن کو ورثے میں ملی جاگیر نفرت کی
محبت کا سبق اُن کے لیے تحریر کرنا ہے
وہ منظر جو مری چشمِ تصور پر اُترتے ہیں
اُنھیں ہر چشمِ بینا کے لیے تصویر کرنا ہے
ہزاروں خواہشوں کی بستیاں مسمار کرنی ہیں
اِسی ملبے سے پھر اِک جھونپڑا تعمیر کرنا ہے
اُسے اپنا بنانے کی کوئی تدبیر کرنی ہے
مجھے تبدیل اپنا کتبۂ تقدیر کرنا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہ جانے کیوں مگر اِس دنیا کے جھوٹے لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں
نغمۂ شوق مرا ، ُجنبشِ لب تک پہنچا
سلسلہ تیری ّتمنا کا طلب تک پہنچا
ایک خوشبو سی مرے سنگ سفر پر نکلی
ایک سایہ سا دبے پاؤں عقب تک پہنچا
موسمِ ُگل نے مہکنے کی اجازت چاہی
موجۂ بادِ صبا غنچۂ لب تک پہنچا
عشق الہام کی صورت مرے دل پر اُترا
ایک الزام مرے نام و نسب تک پہنچا​
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
نہیں۔۔۔۔ کیونکہ

دُعا کو ہمنوائے نالۂ شب گیر کرنا ہے
فغاں کو آشنائے ّلذتِ تاثیر کرنا ہے
جنوں کو خوئے تسلیم و رضا تعلیم کرنی ہے
بگولوں کو اسیرِ حلقۂ زنجیر کرنا ہے
چھپا بیٹھا ہے اِک دشمن حصارِ ذات کے اندر
شکستِ جسم سے پہلے جسے تسخیر کرنا ہے
وہ آنکھیں جن کو ورثے میں ملی جاگیر نفرت کی
محبت کا سبق اُن کے لیے تحریر کرنا ہے
وہ منظر جو مری چشمِ تصور پر اُترتے ہیں
اُنھیں ہر چشمِ بینا کے لیے تصویر کرنا ہے
ہزاروں خواہشوں کی بستیاں مسمار کرنی ہیں
اِسی ملبے سے پھر اِک جھونپڑا تعمیر کرنا ہے
اُسے اپنا بنانے کی کوئی تدبیر کرنی ہے
مجھے تبدیل اپنا کتبۂ تقدیر کرنا ہے


واہ بہت خوب


اُس حسن زادی سے کہو نہ تم
اس خاک زادے کو ہمسفر کرلے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اُس کے اندازِ کرم اور پھر وفا کی قسم
ہائے کیا قسم تھی خدا کی قسم
جی میں آتا ہے کسی روز اکیلا پا کر
میں تجھے قتل کروں پھر تیرے ماتم میں رہوں


=))
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
نغمۂ شوق مرا ، ُجنبشِ لب تک پہنچا
سلسلہ تیری ّتمنا کا طلب تک پہنچا
ایک خوشبو سی مرے سنگ سفر پر نکلی
ایک سایہ سا دبے پاؤں عقب تک پہنچا
موسمِ ُگل نے مہکنے کی اجازت چاہی
موجۂ بادِ صبا غنچۂ لب تک پہنچا
عشق الہام کی صورت مرے دل پر اُترا
ایک الزام مرے نام و نسب تک پہنچا


تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاﺅ گی
جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ بہت خوب


اُس حسن زادی سے کہو نہ تم
اس خاک زادے کو ہمسفر کرلے
آمدورفت بند ھے
زندگی کے پچھلے دروازے سے
اور کوئی، خاموشی سے
چُپ چاپ وھاں رھتا ھے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاﺅ گی
جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
بہت خوب

دُوریاں ِمٹ جائیں گی اور فاصلہ رہ جائے گا
ختم ہو جائیں گے رشتے ، رابطہ رہ جائے گا
ِکر ِکرا ہو جائے گا میٹھا مزہ الفاظ کا
تلخ لہجے کا زباں پر ذائقہ رہ جائے گا
جھوٹ اِک دن بولنے لگ جائیں گی آنکھیں سبھی
اور منہ تکتا ہمارا آئنہ رہ جائے گا
منزلیں بڑھ کر مسافر کے گلے لگ جائیں گی
پاؤں چھونے کو ترستا راستہ رہ جائے گا
بھول جائے گا ہمیں ہر ُگنگناتا واقعہ
حافظے میں ُ ُکلبلاتا حادثہ رہ جائے گا
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top