چشمِ نم، دلِ مضطرب، غمِ آرزو، غمِ جستجواچھا۔۔۔پھر محسوس کیجیئے ہماری چشمِ نم
لئے پھر رہا ہوں نگر نگر کسی مہرباں کی امانتیں
چشمِ نم، دلِ مضطرب، غمِ آرزو، غمِ جستجواچھا۔۔۔پھر محسوس کیجیئے ہماری چشمِ نم
پھر شعر و شاعریچشمِ نم، دلِ مضطرب، غمِ آرزو، غمِ جستجو
لئے پھر رہا ہوں نگر نگر کسی مہرباں کی امانتیں
لیکن ہم جواب میں کوئی شعر نہیں لکھیں گے۔پھر شعر و شاعری۔
یہاں تنگیِ قفس ہے وہاں فکرِ آشیانہلیکن ہم جواب میں کوئی شعر نہیں لکھیں گے۔
ہم بزی ہیں اپنے نئے برڈز کے لئے آشیانہ بنانے میں۔
نہ بھئی ۔۔ہم تو اپنی موج میں رہنے والے ہیں۔۔جہاں موڈ ہوا شعر کہہ دیا۔۔۔نہ موڈ ہوا تو خاموشی کا دورہ۔یہ تھریڈ وغیرہ کے حساب سے کہاں چلا جانا ہم سے؟یہاں بھی شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا کہ ایک نیا تھریڈ شروع کرنا پڑے گا۔
بلکہ ایسا کرتے ہیں کہ بیت بازی کا ایک مقابلہ رکھتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟
اور سب انفرادی طور پہ حصہ لیں یا پھر گروپ بنائیں؟
لیکن اب ہم مل جل کے کوشش کریں گے کہ پٹڑی سے نہ اتریں۔۔۔۔۔۔نہ بھئی ۔۔ہم تو اپنی موج میں رہنے والے ہیں۔۔جہاں موڈ ہوا شعر کہہ دیا۔۔۔نہ موڈ ہوا تو خاموشی کا دورہ۔یہ تھریڈ وغیرہ کے حساب سے کہاں چلا جانا ہم سے؟۔
ہم کیا کہہ سکتے؟؟ہماری کیا مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔لیکن اب ہم مل جل کے کوشش کریں گے کہ پٹڑی سے نہ اتریں۔۔۔۔۔۔
اس لئے نا کہ پھر یاد ہی نہیں رہتا کہ بات ہو کیا رہی تھی۔
آپ کیا کہتی ہیں؟
لو بھلا ہماری کیا مجال حکم دینے کی۔۔۔۔۔ہم کیا کہہ سکتے؟؟ہماری کیا مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
جو آپ کا حکم سر آنکھوں پہ
لو بھلا ہماری کیا مجال حکم دینے کی۔۔۔۔۔
ہم بھول بھلیوں میں الجھ جاتے ہیں اس لئے درخواست کی تھی
اس رنگ دی میں ہاںبہت سارے دل دکھے آج۔۔۔۔ ہرے ہرے
اچھا جی آپ نہ کہیں۔ آئینہ کہہ دیتا خود ہی۔اس رنگ دی میں ہاں
جس رنگ دا ڈھولا۔
اس رنگ دا صافا
اس رنگ دا چولا
اس رنگ دی میں ہاں۔
اک ہور سنو۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تین تین لائنز آتی ہیں۔اکثر تو کالج جاتے ہوئے ٹرک پہ لکھے ہوتے، یا اس پہ لگے ہوتے تھے
۔
نا گجرے کی دھار
نا موتیوں کے ہار
نا کوئی کیا سنگھار
پھر بھی کتنی سندر ہوں
ہائے میں کتنی سندر ہوں![]()
![]()
۔
ہم کیوں دوسروں کو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آ نسو قیمتی ہوتے ہیں..سنبھال کے رکھیئے...اچھا جی آپ نہ کہیں۔ آئینہ کہہ دیتا خود ہی۔
اور ہاں
ہم تین کپ بلکہ مگ لے کے بیٹھے تھے چائے کے۔
ایک ختم کر دیا
دوسرا پی رہے
اور ساتھ میں چل رہا
آ جا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں
تیسرا ختم ہانے تک آپ آن لائن نہ ہوئیں تو ہم نے یہ کہتے ہوئے اٹھ جانا
راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
یہ تو ایمو استعمال کیا رونے والا۔۔۔۔آ نسو قیمتی ہوتے ہیں..سنبھال کے رکھیئے...
آ گئے ہیں ہم..
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے والا معاملہ تو نہیں ہوا؟
ہم بھی ایموجی ہی استعمال کرتے ہیںیہ تو ایمو استعمال کیا رونے والا۔۔۔۔
آنسو جمع کرنے کے دل والی خالی جگہ میں ایک بالٹی رکھ دی ہے۔
ہاں ہوا تو کچھ ایسا ہی معاملہ۔
لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم نے اٹھ کے کون سے ہل چلانے ہیں اتنی سردی میں۔
سردی سے یاد آیا کہ ہم نے کچھ دکھانا آپ کو۔ کل تصویر بنائی تھی ایک لیکن پھر مصروفیت میں یاد ہی نہ رہا۔
ابھی بسم اللہ نہیں کیجیئے گا۔۔۔ لیکن انشاءاللہ۔۔ضرور ساتھ دیں گے۔۔لیکن فی الحال زرا انتظآر کر لیجیئے۔۔۔ آپ بھی انتظار کی لذت چکھیںاور ہاں ایک اور بات
آج تھوڑا موڈ اچھا والا رکھنا ہو تو ایک پنجابی مشاعرہ رکھیں؟
جس میں آپ کی باری پہ ہم واہ واہ کریں
اور
ہماری پہ آپ۔
آپ کی یاداشت کا امتحان لینا مقصود تھا۔ہم بھی ایموجی ہی استعمال کرتے ہیں![]()
۔
آپ تو بیان پہ بیان بدل رہی۔۔یہاں بھی کہہ دیا دل والی خالی جگہ۔
کیا دکھانا ہے؟؟کس چیز کی تصویر؟ برڈ ہاؤس؟
![]()
انتظار کی اپنی لذتابھی بسم اللہ نہیں کیجیئے گا۔۔۔ لیکن انشاءاللہ۔۔ضرور ساتھ دیں گے۔۔لیکن فی الحال زرا انتظآر کر لیجیئے۔۔۔ آپ بھی انتظار کی لذت چکھیںہمیں تو بڑی بڑی خوشی خوشی سونپ رہی تھی
۔