آپ اندازے ہی لگواتی رہیں ہم سے بس۔۔۔آپ کی یاداشت کا امتحان لینا مقصود تھا۔
دل والی بات کی ہم کسی اور جگہ وضاحت کر چکے۔
نہیں برڈ ہاؤس ابھی مکمل نہیں ہو۔۔۔۔ لیکن جتنا ہوا ہے اس کی تصویر دکھا دیتے ہیں بعد میں۔
ابھی تو جو دکھانا تھا وہ چندا ماموں کے روٹھنے کی وجہ تھی۔
اندازہ لگا سکتی ہیں تو لگا لیجئیے
کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا

آہو۔۔۔۔۔۔انتظار کی اپنی لذت
ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
کچھ زیادہ نہیں ہو گیا![]()
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے.
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور