Aa Jaa Tainu AkhiyaaN UDeekdiyaN

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔پھر محسوس کیجیئے ہماری چشمِ نم
چشمِ نم، دلِ مضطرب، غمِ آرزو، غمِ جستجو
لئے پھر رہا ہوں نگر نگر کسی مہرباں کی امانتیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیکن ہم جواب میں کوئی شعر نہیں لکھیں گے۔
ہم بزی ہیں اپنے نئے برڈز کے لئے آشیانہ بنانے میں۔
یہاں تنگیِ قفس ہے وہاں فکرِ آشیانہ
نہ یہاں مرا ٹھکانہ نہ وہاں مرا ٹھکانہ

مجھے یاد ہے ابھی تک ترے جور کا فسانہ
جو میں راز فاش کر دوں تجھے کیا کہے زمانہ

نہ وہ پھول ہیں چمن میں نہ وہ شاخِ آشیانہ
فقط ایک برق چمکی کہ بدل گیا زمانہ

یہ رقیب اور تم سے رہ و رسمِ دوستانہ
ابھی جس ہوا میں تم ہو وہ بدل گیا زمانہ

مِرے سامنے چمن کا نہ فسانہ چھیڑ ہمدم
مجھے یاد آ نہ جائے کہیں اپنا آشیانہ

سرِ راہ کیسے سوجھی تجھے ہجوِ مئے کی واعظ
نہ یہاں ہے مے تیری نہ مرا شراب خانہ

کسی سر نگوں سی ڈالی پہ رکھیں گے چار تنکے
نہ بلند شاخ ہو گی نہ جلے گا آشیانہ

نہ سنا سکے مسلسل غمِ دوریِ وطن کو
کبھی رو لئے گھڑی بھر کبھی کہہ دیا فسانہ

مرے روٹھ جانے والے تجھے یوں منا رہا ہوں
کہ قضا کے واسطے بھی کوئی چاہئیے بہانہ

کہیں میکشوں سے ساقی نہ نگاہ پھیر لینا
کہ انھیں کے دم سے قائم ہے ترا شراب خانہ

قمر اپنے داغِ دل کی وہ کہانی میں نے چھیڑی
کہ سنا کیے ستارے مِرا رات بھر فسانہ
:)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہاں بھی شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا کہ ایک نیا تھریڈ شروع کرنا پڑے گا۔
بلکہ ایسا کرتے ہیں کہ بیت بازی کا ایک مقابلہ رکھتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟

اور سب انفرادی طور پہ حصہ لیں یا پھر گروپ بنائیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہاں بھی شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا کہ ایک نیا تھریڈ شروع کرنا پڑے گا۔
بلکہ ایسا کرتے ہیں کہ بیت بازی کا ایک مقابلہ رکھتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟

اور سب انفرادی طور پہ حصہ لیں یا پھر گروپ بنائیں؟
نہ بھئی ۔۔ہم تو اپنی موج میں رہنے والے ہیں۔۔جہاں موڈ ہوا شعر کہہ دیا۔۔۔نہ موڈ ہوا تو خاموشی کا دورہ۔یہ تھریڈ وغیرہ کے حساب سے کہاں چلا جانا ہم سے؟😐 ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہ بھئی ۔۔ہم تو اپنی موج میں رہنے والے ہیں۔۔جہاں موڈ ہوا شعر کہہ دیا۔۔۔نہ موڈ ہوا تو خاموشی کا دورہ۔یہ تھریڈ وغیرہ کے حساب سے کہاں چلا جانا ہم سے؟😐 ۔
لیکن اب ہم مل جل کے کوشش کریں گے کہ پٹڑی سے نہ اتریں۔۔۔۔۔۔

اس لئے نا کہ پھر یاد ہی نہیں رہتا کہ بات ہو کیا رہی تھی۔
آپ کیا کہتی ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لیکن اب ہم مل جل کے کوشش کریں گے کہ پٹڑی سے نہ اتریں۔۔۔۔۔۔

اس لئے نا کہ پھر یاد ہی نہیں رہتا کہ بات ہو کیا رہی تھی۔
آپ کیا کہتی ہیں؟
ہم کیا کہہ سکتے؟؟ہماری کیا مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
😐 جو آپ کا حکم سر آنکھوں پہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم کیا کہہ سکتے؟؟ہماری کیا مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
😐 جو آپ کا حکم سر آنکھوں پہ
لو بھلا ہماری کیا مجال حکم دینے کی۔۔۔۔۔
ہم بھول بھلیوں میں الجھ جاتے ہیں اس لئے درخواست کی تھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بہت سارے دل دکھے آج۔۔۔۔ ہرے ہرے
اس رنگ دی میں ہاں
جس رنگ دا ڈھولا😂۔
اس رنگ دا صافا
اس رنگ دا چولا
اس رنگ دی میں ہاں😉😄۔

اک ہور سنو۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تین تین لائنز آتی ہیں 😂۔اکثر تو کالج جاتے ہوئے ٹرک پہ لکھے ہوتے، یا اس پہ لگے ہوتے تھے😄۔

نا گجرے کی دھار
نا موتیوں کے ہار
نا کوئی کیا سنگھار
پھر بھی کتنی سندر ہوں
ہائے میں کتنی سندر ہوں 😂 😂 😂۔

ہم کیوں دوسروں کو کہیں۔۔۔۔۔😉 ۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس رنگ دی میں ہاں
جس رنگ دا ڈھولا😂۔
اس رنگ دا صافا
اس رنگ دا چولا
اس رنگ دی میں ہاں😉😄۔

اک ہور سنو۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں تین تین لائنز آتی ہیں 😂۔اکثر تو کالج جاتے ہوئے ٹرک پہ لکھے ہوتے، یا اس پہ لگے ہوتے تھے😄۔

نا گجرے کی دھار
نا موتیوں کے ہار
نا کوئی کیا سنگھار
پھر بھی کتنی سندر ہوں
ہائے میں کتنی سندر ہوں 😂 😂 😂۔

ہم کیوں دوسروں کو کہیں۔۔۔۔۔😉 ۔۔۔۔
اچھا جی آپ نہ کہیں۔ آئینہ کہہ دیتا خود ہی۔

اور ہاں
ہم تین کپ بلکہ مگ لے کے بیٹھے تھے چائے کے۔
ایک ختم کر دیا
دوسرا پی رہے
اور ساتھ میں چل رہا

آ جا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں

تیسرا ختم ہانے تک آپ آن لائن نہ ہوئیں تو ہم نے یہ کہتے ہوئے اٹھ جانا

راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری

پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اچھا جی آپ نہ کہیں۔ آئینہ کہہ دیتا خود ہی۔

اور ہاں
ہم تین کپ بلکہ مگ لے کے بیٹھے تھے چائے کے۔
ایک ختم کر دیا
دوسرا پی رہے
اور ساتھ میں چل رہا

آ جا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں

تیسرا ختم ہانے تک آپ آن لائن نہ ہوئیں تو ہم نے یہ کہتے ہوئے اٹھ جانا

راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں آنکھیں میری

پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
آ نسو قیمتی ہوتے ہیں..سنبھال کے رکھیئے...
آ گئے ہیں ہم..
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے والا معاملہ تو نہیں ہوا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آ نسو قیمتی ہوتے ہیں..سنبھال کے رکھیئے...
آ گئے ہیں ہم..
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے والا معاملہ تو نہیں ہوا؟
یہ تو ایمو استعمال کیا رونے والا۔۔۔۔
آنسو جمع کرنے کے دل والی خالی جگہ میں ایک بالٹی رکھ دی ہے۔

ہاں ہوا تو کچھ ایسا ہی معاملہ۔
لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم نے اٹھ کے کون سے ہل چلانے ہیں اتنی سردی میں۔
سردی سے یاد آیا کہ ہم نے کچھ دکھانا آپ کو۔ کل تصویر بنائی تھی ایک لیکن پھر مصروفیت میں یاد ہی نہ رہا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور ہاں ایک اور بات

آج تھوڑا موڈ اچھا والا رکھنا ہو تو ایک پنجابی مشاعرہ رکھیں؟

جس میں آپ کی باری پہ ہم واہ واہ کریں
اور
ہماری پہ آپ۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ تو ایمو استعمال کیا رونے والا۔۔۔۔
آنسو جمع کرنے کے دل والی خالی جگہ میں ایک بالٹی رکھ دی ہے۔

ہاں ہوا تو کچھ ایسا ہی معاملہ۔
لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم نے اٹھ کے کون سے ہل چلانے ہیں اتنی سردی میں۔
سردی سے یاد آیا کہ ہم نے کچھ دکھانا آپ کو۔ کل تصویر بنائی تھی ایک لیکن پھر مصروفیت میں یاد ہی نہ رہا۔
ہم بھی ایموجی ہی استعمال کرتے ہیں 😂 😂۔
آپ تو بیان پہ بیان بدل رہی۔۔یہاں بھی کہہ دیا دل والی خالی جگہ🤨🤨😄۔
کیا دکھانا ہے؟؟کس چیز کی تصویر؟ برڈ ہاؤس؟
😍😍😍
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور ہاں ایک اور بات

آج تھوڑا موڈ اچھا والا رکھنا ہو تو ایک پنجابی مشاعرہ رکھیں؟

جس میں آپ کی باری پہ ہم واہ واہ کریں
اور
ہماری پہ آپ۔
ابھی بسم اللہ نہیں کیجیئے گا۔۔۔ لیکن انشاءاللہ۔۔ضرور ساتھ دیں گے۔۔لیکن فی الحال زرا انتظآر کر لیجیئے۔۔۔ آپ بھی انتظار کی لذت چکھیں😂ہمیں تو بڑی بڑی خوشی خوشی سونپ رہی تھی😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم بھی ایموجی ہی استعمال کرتے ہیں 😂 😂۔
آپ تو بیان پہ بیان بدل رہی۔۔یہاں بھی کہہ دیا دل والی خالی جگہ🤨🤨😄۔
کیا دکھانا ہے؟؟کس چیز کی تصویر؟ برڈ ہاؤس؟
😍😍😍
آپ کی یاداشت کا امتحان لینا مقصود تھا۔
دل والی بات کی ہم کسی اور جگہ وضاحت کر چکے۔

نہیں برڈ ہاؤس ابھی مکمل نہیں ہو۔۔۔۔ لیکن جتنا ہوا ہے اس کی تصویر دکھا دیتے ہیں بعد میں۔

ابھی تو جو دکھانا تھا وہ چندا ماموں کے روٹھنے کی وجہ تھی۔
اندازہ لگا سکتی ہیں تو لگا لیجئیے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی بسم اللہ نہیں کیجیئے گا۔۔۔ لیکن انشاءاللہ۔۔ضرور ساتھ دیں گے۔۔لیکن فی الحال زرا انتظآر کر لیجیئے۔۔۔ آپ بھی انتظار کی لذت چکھیں😂ہمیں تو بڑی بڑی خوشی خوشی سونپ رہی تھی😄۔
انتظار کی اپنی لذت

ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے

کچھ زیادہ نہیں ہو گیا 😂
 
  • Like
Reactions: Angela
Top