Aaj Ka Intikhaab Part 2 ............!!

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,343
5,521
1,313
KARACHI
Kya Dua Karu Ay KHUDA Mein Uske Liye…
Bas Yahi Dua He K Wo Kabhi Kisi Ki Dua Ka Mohtaaj Na Ho…
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,893
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے
میرا آئینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے


نوٹ: ساتھ میں رونے والے ایموجی تصور کریں🥺 ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
ہمیں کچھ تصور نہیں کرنا 😭

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
کہاں وہ قرب کہ اب تو یہ حال ہے جیسے
ترے فراق کا عالم بھی خواب جیسا ہے
مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی
دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,893
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کہاں وہ قرب کہ اب تو یہ حال ہے جیسے
ترے فراق کا عالم بھی خواب جیسا ہے
مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی
دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پاکر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو جاہل ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913

ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پاکر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو جاہل ہو
اس دور کی تعلیم کا معیار عجب ہے
تعلیم تو آتی ہے جہالت نہیں جاتی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے
سو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,893
1,774
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل یہ مائل ہے بت پرستی پر
جب سے پتھر سے دوستی کی ہے

Kavi
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گا
:) اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا

ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
:) جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا

کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا
😔تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہو جائے گا

میں خدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو
:) زہر بھی اس میں اگر ہوگا دوا ہو جائے گا

سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماں
:) میں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,343
5,521
1,313
KARACHI
Jab Kabi Tot Kar Bikhro Tu Btana Ham Ko
Ham Tumhai Rait Ke Zaron Se Bi Chun Sakte Hain
 
Top