Aaj Ka Intikhaab Part 2 ............!!

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شاید
پھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی




nice
 
  • Like
Reactions: Angela

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Rait pe kbi naam likhte nahi
Likhe naam kbi tikte nahi
Log to kehtay hen him pathar dil hen

Liken patharon pe likhe naam kabhi mitte nahi
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Ye din yuhin guzar jaen ge ,
Shayad hum dost yuhin bichar jaen ge,
Naraz mat hona hmari shararton se,

Yehi wo pal hai jo aksar yaad ayen ge
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Har Ek Jazbat Ko Zuban Nahi Milti
Har Ek Aarzu Ko Dua Nahi Milti
Muskurahat Banaye Rakho To Duniya Hai Sath

Aansoo Ko Tu Ankho Me Bhi Panah Nahi Milti
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Bikhar rahe hain meri zindagi key tmam wark

Na jane kab koi aandhi ura ke le jaye

Main kab tak dosron ke dukh sambhan ka rakhon faraz

Jis jis ke hain nishani bta ke le jaye
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Maan Ki Aik Dua Zindagi Dey Gi
Khud Roye Gi Tumhain Hansa Dey Gi
Kabhi Bhol Kar Bhi Maan Ko Na Rulana

Ik Choti Si Ghalti Pora Arsh Hila Dey Gi
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دیکھنے والے دیکھ لیں صورت
پھر یہ صورت نظر نہ آئے گی
اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔خدا معاف فرمائے
خیریت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😳۔
آپ اپنا سٹیٹس ہائیڈ کرنے لگے جو نظر نہیں آئیں گے؟🤭🤭۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپااااااا۔۔۔۔ہم پہ تو آپ کی بڑی نظر ہوتی ہے۔۔ہیں۔۔۔۔🥺۔۔۔۔ ہر لفظ کے بخیہ ادھیڑ دیتی ہیں۔۔اور ڈانٹ الگ😍😉۔۔ اب ان محترم کو بھی ڈانٹئیے۔۔۔ہاں نہیں تو😄 ورنہ دھرنا ہو گا۔
اور تو اور ہمیں فینٹیسی کو بھی ڈانٹ پلانی تھی ۔۔۔ وہ تو آج کل ہم زرا خاموش ہیں ۔۔۔
@Fantasy
اور تنہائی آپا۔۔۔۔اپنا تو ویسے بھی حساب برابر ہو جاتا نااااا ۔ہم آپ کے شعروں پہ اعتراض اٹھاتے اور آپ ہمارے اشعار کی شامت لے آتی ہیں۔۔۔😁۔
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔خدا معاف فرمائے
خیریت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😳۔
آپ اپنا سٹیٹس ہائیڈ کرنے لگے جو نظر نہیں آئیں گے؟🤭🤭۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپااااااا۔۔۔۔ہم پہ تو آپ کی بڑی نظر ہوتی ہے۔۔ہیں۔۔۔۔🥺۔۔۔۔ ہر لفظ کے بخیہ ادھیڑ دیتی ہیں۔۔اور ڈانٹ الگ😍😉۔۔ اب ان محترم کو بھی ڈانٹئیے۔۔۔ہاں نہیں تو😄 ورنہ دھرنا ہو گا۔
اور تو اور ہمیں فینٹیسی کو بھی ڈانٹ پلانی تھی ۔۔۔ وہ تو آج کل ہم زرا خاموش ہیں ۔۔۔
@Fantasy
اور تنہائی آپا۔۔۔۔اپنا تو ویسے بھی حساب برابر ہو جاتا نااااا ۔ہم آپ کے شعروں پہ اعتراض اٹھاتے اور آپ ہمارے اشعار کی شامت لے آتی ہیں۔۔۔😁۔
haan zahir si bat hy jab nahi aunga aidhar to nazar bhi nahi aye gi sorat kiya galat hy wasy bhi dil nahi karta ab any ka aidhar ajeeb log agy ajeeb baton k sath to hamari jagha to nahi banti hy na.....................
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سکے ہمیشہ شور کرتے ھیں جبکہ کرنسی نوٹ ہمیشہ خاموش رہتے ہیں
سو
جب تمہاری اہمیت بڑھ جائے تو خاموش اور پرسکون رہنے کی کوشش کرو۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
haan zahir si bat hy jab nahi aunga aidhar to nazar bhi nahi aye gi sorat kiya galat hy wasy bhi dil nahi karta ab any ka aidhar ajeeb log agy ajeeb baton k sath to hamari jagha to nahi banti hy na.....................
یہ خوب کہی آپ نے🤨بالکل غلط ہے🤭🧐معذرت کے ساتھ لیکن واقعی ہم اختلاف رکھتے ہیں آپ کی اس بات سے۔۔کیوں جگہ نہیں ہے؟؟؟بات سنئیے محترم۔۔۔یہ دنیا ایسی ہے کہ یہاں اپنی جگہ خود بنانی پڑتی ہے۔۔۔اور اسے قائم بھی رکھنا پڑتا ہے۔۔پوری سٹرگل کے ساتھ :) کیوں یہاں تو ہر کوئی چھینا چھپٹی میں لگا ہے ۔۔اب یہ سیاست کی کرسی ہی دیکھ لیں🤭بیسائیڈ آ جوک :) ہر جگہ مختلف مزاج و عادات اور اندازِ گفتگو رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ اپنی جگہ چھوڑ دے🤦‍♀️ 🙂 اپنے مقام کو بنایا جاتا ہے۔۔پورے وقار اور استحقاق کے ساتھ۔۔۔ لوگوں کے رویوں کی وجہ سے پیچھے نہیں ہٹا جاتا۔۔۔🙂تکلیف دہ رویوں کا حساب لینے کے لئے خدا کی ذات موجود ہے :) یہاں اس دنیا میں ہمارا صرف اتنا کام ہے کہ ان رویوں اور افعال کی وجہ سے ہم لوگوں کا اندازِ گفتگو، اور دوسروں کے ساتھ میل جول تکلیف دہ نہ ہو🙂 کیونکہ اس کا حساب ہم لوگوں کو خود دینا ہے ۔۔۔روزِ محشر ہم اپنے گناہ یا کسی اور بات کا موجب کسی اور کی ذات نہیں ٹھہرا سکتے۔۔کہ فلاں نے ایسے کیا تھا تبھی ہم نے ایسا کیا۔۔۔۔یا یہ کہ اس کے پیچھے یہ ریزن تھی یا یہ پسِ منظر۔۔۔ :) غیر مناسب، غیر مہذبانہ اور تکالیف دہ رویوں کے جواب میں خاموشی اختیار کرنا مخاطب کو خود احتسابی کی طرف لے جاتا ہے :) وقت سانپ کی طرح گزر جاتا ہے اور پیچھے تکلیف دہ رویوں اور تلخ یادوں کی لکیر چھوڑ جاتا ہے۔۔۔ جہاں ان لوگوں کے نام کندہ ہوتے ہیں جن سے ایذا پہنچی ہوتی ہے۔۔:) اور قلب کو دی گئی تکالیف کبھی بھولتی نہیں ہیں :) لیکن اس کا واویلہ کرنا بھی عقلمندی نہیں۔۔۔کیونکہ بہت سے لوگ احساس سے عاری ہوتے ہیں۔۔۔ احساس بہت قیمتی چیز ہے جو ہر شخص کے پاس نہیں ہوتا :) ۔ وقت ہر انسان کو اس کی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلہ میں سب سمجھا دیتا ہے۔۔۔ اور بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا :) بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اس پچھتاوے کے مقام تک پہنچنے سے پہلے ہی سنبھل جاتے ہیں ۔۔۔بہت کم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) یہاں اس دنیا میں وجود کو قائم رکھنا ہی نہیں اپنی روح کی بقاء بھی ضروری ہے۔۔۔ اگر ہم روح کو صحیح غذا فراہم کریں گے تو یہ نیگیٹیویٹی کا انحراف کرنے کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔۔۔۔انسان کے حسنِ اعمال میں اتنی پاور ہونی چاہیئے کہ وہ اس نیگیٹیویٹی سے خود کی شخصیت کو متاثر نہ ہونے دے :) جب کسی زمین پر خوبصورت پودے اور پھول اپنی جگہ بنا لیں تو جڑی بوٹیوں کو پھلنے پھولنے کا وقت نہیں ملتا۔۔یہی مثآل ہمارے اردگرد کے ماحول کی ہے جسے ہم سب لوگوں نے مل کر اچھا بنانا ہے۔چاہے وہ یہ ٹی ایم ہے، گھر ہے، پاکستان ہے یا پوری دنیا۔۔۔۔۔
۔۔نیگیٹٰویٹی ہمیشہ پوزیٹیویٹی کو ریپیل کرتی ہے۔۔یہ قانونِ فطرت ہے :) لیکن پوزیٹیویٹی سٹرونگ ہو جائے تو نیگیٹیویٹی کا وجود نہیں رہتا۔۔۔اور کبھی کبھی یہ پوزیٹیویٹی میں ضم ہو جاتی ہے۔۔۔ ۔ باقی آپ اتنے سمجھدار تو ہوں گے کہ ہم کیا کہنا چاہ رہے🙂 ایویں ای سیریس کر دیا ہمیں🤭۔
 
  • Like
Reactions: Mahen

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔خدا معاف فرمائے
خیریت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😳۔
آپ اپنا سٹیٹس ہائیڈ کرنے لگے جو نظر نہیں آئیں گے؟🤭🤭۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@shehr-e-tanhayi
تنہائی آپااااااا۔۔۔۔ہم پہ تو آپ کی بڑی نظر ہوتی ہے۔۔ہیں۔۔۔۔🥺۔۔۔۔ ہر لفظ کے بخیہ ادھیڑ دیتی ہیں۔۔اور ڈانٹ الگ😍😉۔۔ اب ان محترم کو بھی ڈانٹئیے۔۔۔ہاں نہیں تو😄 ورنہ دھرنا ہو گا۔
اور تو اور ہمیں فینٹیسی کو بھی ڈانٹ پلانی تھی ۔۔۔ وہ تو آج کل ہم زرا خاموش ہیں ۔۔۔
@Fantasy
اور تنہائی آپا۔۔۔۔اپنا تو ویسے بھی حساب برابر ہو جاتا نااااا ۔ہم آپ کے شعروں پہ اعتراض اٹھاتے اور آپ ہمارے اشعار کی شامت لے آتی ہیں۔۔۔😁۔
:-?
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

کیا تجھ پر بھی بے چینی سی طاری ہے؟
مجھ پر تو یہ ہجر بہت ہی بھاری ہے

بھاگو بھاگو دنیا کے پیچھے بھاگو
مجھ کو مجھ میں رہنے کی بیماری ہے

بے ادبی کی بات ادب سے کرتے ہیں
کم ظرفوں میں کس حد تک مکاری ہے

جس شہرت پر تم اتنا اتراتے ہو
میں نے اس کو ہر دم ٹھوکر ماری ہے

تیرا غم ہے جو لکھواتا رہتا ہے
ورنہ مجھ میں کب اتنی فن کاری ہے
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

کیا تجھ پر بھی بے چینی سی طاری ہے؟
مجھ پر تو یہ ہجر بہت ہی بھاری ہے

بھاگو بھاگو دنیا کے پیچھے بھاگو
مجھ کو مجھ میں رہنے کی بیماری ہے

بے ادبی کی بات ادب سے کرتے ہیں
کم ظرفوں میں کس حد تک مکاری ہے

جس شہرت پر تم اتنا اتراتے ہو
میں نے اس کو ہر دم ٹھوکر ماری ہے

تیرا غم ہے جو لکھواتا رہتا ہے
ورنہ مجھ میں کب اتنی فن کاری ہے

Bohat khoob
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سب کو سیرابِ وفا کر کے بھی تنہا ہونا
ہم کو لے ڈوبے گا اے دل تیرا دریا ہونا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
19-32-23.jpg


وقت کے شکنجوں نے
خواہشوں کے پھولوں کو
نوچ نوچ توڑا ہے
کیا یہ ظلم تھوڑا ہے؟
درد کے جزیروں نے
آرزو کے جیون کو
مقبروں میں ڈالا ہے
ظلمتوں کے ڈیرے ہیں
لوگ سب لٹیرے ہیں
موت روٹھ بیٹھی ہے
ذات ریزہ ریزہ ہے
چین بھی گنوایا ہے
تار تار دامن ہے
درد درد جیون ہے
شبنمی سی پلکیں ہیں
قرب ہے نہ دوری ہے
زندگی ادھوری ہے
اب سمجھ یہ آیا کہ
موت کیوں ضروری ہے!۔

@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Kavi @Armaghankhan @minaahil
 
  • Like
Reactions: Mahen and H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ہمارا المیہ ہے ہم نئی محبت میں
‏تمام رات بچھڑنے کے خواب دیکھتے ہیں
 
Top