Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تم بھی بالوں میں لئے برف چلے آئے ہو
میں بھی اک شکوہِ تاخیر لئے پھرتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
اُس نے زنجیر مِرے پاؤں میں دُہری کر دی
!میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یہ کوہِ خواب ہے جو رات بھر فِضاؤں میں
کِسی کی یاد کا لاوا اُگلتا رہتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں وہ مجبورِ اَنا ہُوں کہ جِسے رونے کو
کوئی کاندھا بھی اگر دے تو بُرا لگتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ایک دم ایسے دھڑکتا ہے تِرے واسطے دل
جیسے دروازہ بجاتے ہیں پریشانی میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
جانے اُس شخص کو یہ کیسا ہُنر آتا ہے
رات ہوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہِلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
 
Top