Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
جو چا ہوں بھی تو اب خود کو بدل سکتا نہیں ہوں
سمندر ہوں، کناروں سے نکل سکتا نہیں ہوں​
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
جان پیاری ھے تو پرندوں سے سبق لینا ھو گا
اب درختوں پہ یہ لازم ھے کہ وہ اُڑنا سیکھیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

عجب نہیں جو بنا دیں پہاڑ رائی کا
اُنہیں بہانہ کوئی چاہیے لڑائی کا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

پھول کِھل جائیں تو اُس شخص سے کم کم ملنا
ایسے موسم میں مُحبت په زوال آتے ھیں

 
  • Like
Reactions: maya22

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
،تم تو خنجر کی بات کرتے ھو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

دل چاہتا ہے کہیں رُو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہر شخص نیا شخص تھا جب غور سے دیکھا
انسان اک ⁧انسان⁩ کے اندر نظر آیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جن پہ دنیا تمام ہو جائے
اُن سے آگے جہاں نہیں ہوتے
 
Top