Aaj Ka Intikhaab............!!

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
856
1,213
میں دعوے دار تھا چاہت میں جان دینے کا
میں تیرے بعد بھی زندہ رہا منافق ٹھہرا !
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
856
1,213
ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﺍ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ
ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﻋﺎﺑﯽ
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,669
1,668
713
Dubai

کس جوانی میں اُجاڑا تری چاہت نے مجھے
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
313
186
93
‏لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے
سارے حق ادا کر کے
ان کی ھر تمنا کو
زندگی بنا کر کے
درد میں مصیبت میں
حوصلے عطا کر کے
میں نے ان کو پرکھا ہے
لوگ خوش نہیں ہوتے
 
Top