Aaj Ka Intikhaab............!!

khamosh_dua

Regular Member
Jun 30, 2012
138
117
1,143
Mein apni umer k sary asasy, naye dhab sy baratna chahti hun
Mein bachpan k kisy lamhy me ruk ker, koi jugnu pakrna chahti hun
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,724
1,818
713
Dubai
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاں
شہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

khamosh_dua

Regular Member
Jun 30, 2012
138
117
1,143

نیند نہ ویکھے بسترا ، تے بھک نہ ویکھے ماس
موت نہ ویکھے عمر نوں ، تے عشق نہ ویکھے ذا
ت
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,163
813
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تمہاری یاد آنے لگ گئی تھی
میرا پیپر ادھورا رہ گیا ہے
(اپنی نالائقی پہ پردہ ڈالنے کے لئے شاعر نے کیا خوبصورت بہانہ ڈھونڈا)😁😄
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,163
813
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی پتھر لگا ہے میرے سر پر
میں جس پتھر کو سجدے کر رہا ہوں

مری گردش میں ہر سازِ الم ہے
جہانِ درد کا محور رہا ہوں

بنائی جو مرے دستِ ہنر نے
اُسی تصویر سے اب ڈر رہا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,724
1,818
713
Dubai
تمہاری یاد آنے لگ گئی تھی
میرا پیپر ادھورا رہ گیا ہے
(اپنی نالائقی پہ پردہ ڈالنے کے لئے شاعر نے کیا خوبصورت بہانہ ڈھونڈا)😁😄
Mein ney kaha tha na parrhai pe dhiyaan do??? 🙄
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,724
1,818
713
Dubai

گر یہ ممکن ہو تو چھت پر چلے آؤ تم بھی
میں نے تاروں کو بُلایا ہے اشارہ کر کے
اب کہ قسمت میں اُجالوں کا سفر ہو شاید
تم نے دیکھا ہے محبت کو دوبارہ کر کے؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,163
813
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Mein ney kaha tha na parrhai pe dhiyaan do??? 🙄
Hain?? Aap ney tou hmain hi nalaayiq bol diya 🥺😒
Kiya btayen Kavi bhayya.. aap ko kiya maloom hum parrhayi pey kitna dehaan detey hain 🥺 yoon samjhain hmara orrhna bichona,khana peena,sona jaagna sab parrhayi hai..hum ney apni zindgi 📖 study k liye waqf kr di hai... is k baghair saansain chalna mahaal hain... bal k agr hum apni EEG aur ECG krwayen gey tou heart and brain function ki bjaye Phy k graphs show hon gey..hmari ragon main khoon nahi bal k Chem k formulae gardish krtey hain.. 😒 (emotional taqreer 😟😂)
Kharab e tabiyat k sath parrhna koi sokha kaam hai bhlaa..??
Isi liye hum parrhtey hi nahi 🥺🤭🤫
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,163
813
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡

88488870-1682-4CB9-B22A-1F53812ACFFE.jpeg

حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں
چلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں 🤕

نیند پچھلی صدی کی زخمی ہے
خواب اگلی صدی کے دیکھتے ہیں 🥺

روز ہم اک اندھیری دھند کے پار
قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں ☹

دھوپ اتنی کراہتی کیوں ہے
چھاؤں کے زخم سی کے دیکھتے ہیں 🥺

ٹکٹکی باندھ لی ہے آنکھوں نے
راستے واپسی کے دیکھتے ہیں

پانیوں سے تو پیاس بجھتی نہیں
آئیے زہر پی کے دیکھتے ہیں😒🥺
 
Last edited:
  • Like
Reactions: khamosh_dua

khamosh_dua

Regular Member
Jun 30, 2012
138
117
1,143

View attachment 114409
حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیں
چلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں 🤕

نیند پچھلی صدی کی زخمی ہے
خواب اگلی صدی کے دیکھتے ہیں 🥺

روز ہم اک اندھیری دھند کے پار
قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں ☹

دھوپ اتنی کراہتی کیوں ہے
چھاؤں کے زخم سی کے دیکھتے ہیں 🥺

ٹکٹکی باندھ لی ہے آنکھوں نے
راستے واپسی کے دیکھتے ہیں

پانیوں سے تو پیاس بجھتی نہیں
آئیے زہر پی کے دیکھتے ہیں😒🥺
روز ہم اک اندھیری دھند کے پار
قافلے روشنی کے دیکھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top