Aaj Ka Intikhaab............!!

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,759
1,858
913
Dubai

سخت مشکل میں کیا ہجر نے آسان مجھے
دوسرا عشق ہوا …… پہلے کے دوران مجھے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,222
886
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡
علاج ڈھونڈا تو ڈھونڈا عجب طبیبوں نے
یہ جان نکلے تو دل کا فتور نکلے گا

ہزار بدلو مگر آئینوں کے بس میں نہیں
یہ عکس میرا یونہی چُور چُور نکلے گا

 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,759
1,858
913
Dubai

تم کو سو لوگ میسّر ہیں رفاقت کے لئے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,222
886
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن کو مرہم سے آگ لگ جائے

کاش اے زندگی کی رقاصہ
تیری چھم چھم سے آگ لگ جائے
...............
گل کو شبنم سے آگ لگ جائے😕🙁 واہ ساغر😕🙁 ۔
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,759
1,858
913
Dubai

یوں تو خوف کچھ نہیں پر یہ جھجک ہے امتحاں میں
مجھے یاد جو نہیں ہے وہ سوال آ نا جائے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
1,222
886
163
♡~Dasht e Tanhayi~♡

یوں تو خوف کچھ نہیں پر یہ جھجک ہے امتحاں میں
مجھے یاد جو نہیں ہے وہ سوال آ نہ جائے

har student ko yahi dar hota ..specially zindgi k imtihan main...
wesey:
وقت کرتا ہے ہر سوال کو حل۔۔۔۔۔۔
زیست مکتب ہے، امتحان نہیں😓۔
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top