Aaj Ka Intikhaab............!!

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
اس کی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا
اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا

جانے کس عمر میں جاۓ گی یہ عادت اپنی
روٹھنا خود سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
 

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313

بھولے گا کون اذیت پسندیاں اپنی
خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتا ہوں

عجیب ہجر پرستی ہے میری فطرت میں
شجر سے ٹوٹے پتے تلاش کرتا ہوں

تمام رات پردے ہٹا کے چاند کے ساتھ
جو کھو گٸے ہیں وہ لمحے تلاش کرتا ہوں

دعاٸیں کرتا ہوں اجڑے ہوۓ مزاروں پر
بڑے عجیب سہارے تلاش کرتا ہوں​
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
سب چل رہے تھے یوں تو بڑے اعتماد سے
لیکن کسی کے پاؤں تلے راستہ نہ تھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313

محفلِ غم ہے خوشی دور کھڑی روتی ہے
اور محفل میں نہیں میرے علاوہ کوئی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
میرا، میری ذات میں سودا ہوا
اور میں پھر بھی نہ شرمندہ ہوا
کیا سناؤں سرگزشتِ زندگی؟
اِک سرائے میں تھا، میں ٹھیرا ہوا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313

یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے ؟
یہ سات رنگوں کے اس نگر میں
جہات چھ ہیں
حواس خمسہ
چہار موسم
زماں ثلٰثہ
جہان دو ہیں"خدا ہے واحد"

خدائے واحد ___
!یہ تیری بے انت وسعتوں کے
سفر پہ نکلے ہوئے مسافر
عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں
کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
ہر اک نے دیے میرے شکوں پہ طعنے تیرے ظلم لیکن کسی نے نہ پوچھے
میری بات پر بول اٹھا زمانہ تری بات دنیا زباں پر نہ لائی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,632
11,133
913
انھیں خط میں لکھا تھا کے دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت کرتے
تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,426
10,347
1,313
پھر یوں ہوا کہ کوٸی شناسا نہیں رہا
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی

پھر کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
 
Top