Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai


پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہا
درخت سوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مُجھے اِشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں
جو کہا نہیں وہ سنُا کرو جو سُنا نہیں وہ کہا کرو
بتاؤ کون کہتا ہے محبت بس کہانی ہے۔۔؟
محبت تو صحیفہ ہے، محبت آسمانی ہے۔۔

محبت کو خدارا تم کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو،
محبت معجزہ ہے، معجزوں کی ترجمانی ہے۔۔

محبت پھول کی خوشبو، محبت تتلیوں کا رنگ،
محبت پربتوں کی جھیل کا شفاف پانی ہے۔۔

محبت اک ستارہ ہے، وفا کا استعارہ ہے،
محبت سیپ کا موتی، بحر کی بیکرانی ہے۔۔

زمیں والے بتاؤ کس طرح سمجھیں محبت کو؟
محبت تو زمیں پر آسمانوں کی نشانی ہے۔۔

محبت روشنی ہے،رنگ ہے،خوشبو ہے،نغمہ ہے،
محبت اڑتا پنچھی ہے، محبت بہتا پانی ہے۔۔

محبت ماؤں کا آنچل ، محبت باپ کی شفقت،
محبت ہر جگہ، ہر پل، خدا کا نقشِ ثانی ہے۔۔

محبت بہن کی الفت، محبت بھائی کی چاہت،
محبت کھیلتا بچہ ہے اور بڑھتی جوانی ہے۔۔

محبت حق کا کلمہ ہے، محبت چاشنی من کی،
محبت روح کا مرہم، دلوں کی حکمرانی ہے۔۔

محبت تو ازل سے ہے، محبت ابد تک ہوگی،
محبت تو آفاقی ہے، زمانی نہ مکانی ہے۔۔

فنا ہو جائے گی دنیا، فنا ہوجائیں گے ہم تم،
فقط باقی محبت ہے، محبت جاودانی ہے۔۔
۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک عمر ہم کسی پر بھروسہ کیے رہے
پھر عمر بھر کسی پہ بھروسہ نہیں کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کب اترے گا روح سے گارا مٹی کا
مٹی کی ہے جھیل کنارا مٹی کا
میں نے ہر دم کی دل داری مٹی کی
میں نے ہر دم قرض اتارا مٹی کا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
b9038ca3f05ca60944233cc5ca890942.jpg

مِرے حال سے نہیں بے خبر مِرا کوزہ گر
کہ ہے شاہ رگ سے قریب تر مِرا کوزہ گر

کبھی بخش دے مِرے خد و خال کو تازگی
کبھی نوچ لے مِرے بال و پر مِرا کوزہ گر

کہیں جانِ جاں، کہیں مہرباں، کہیں راز داں
کہیں نکتہ بیں، کہیں نکتہ ور مِرا کوزہ گر

مری خوبیوں مری خامیوں سے ہے بے خبر
نہیں بے بصر ،نہیں کم نظر مرا کوزہ گر

مِرا آئنہ کبھی سنگ و خشت میں ڈھال دے
کبھی توڑ دے مجھے جوڑ کر مِرا کوزہ گر

مجھے ایسے لگتا ہے میرے جسم کی خاک کو
ابھی اور رکھے گا چاک پر مِرا کوزہ گر

مجھے راستوں کی صعوبتوں سے نہیں خطر
مِرے ساتھ ہے مِرا ہم سفر مِرا کوزہ گر

وہی زخم دے ،وہی زخمِ دل کی دوا کرے
مِرا مہرباں، مِرا چارہ گر ،مِرا کوزہ گر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
View attachment 115394
مِرے حال سے نہیں بے خبر مِرا کوزہ گر
کہ ہے شاہ رگ سے قریب تر مِرا کوزہ گر

کبھی بخش دے مِرے خد و خال کو تازگی
کبھی نوچ لے مِرے بال و پر مِرا کوزہ گر

کہیں جانِ جاں، کہیں مہرباں، کہیں راز داں
کہیں نکتہ بیں، کہیں نکتہ ور مِرا کوزہ گر

مری خوبیوں مری خامیوں سے ہے بے خبر
نہیں بے بصر ،نہیں کم نظر مرا کوزہ گر

مِرا آئنہ کبھی سنگ و خشت میں ڈھال دے
کبھی توڑ دے مجھے جوڑ کر مِرا کوزہ گر

مجھے ایسے لگتا ہے میرے جسم کی خاک کو
ابھی اور رکھے گا چاک پر مِرا کوزہ گر

مجھے راستوں کی صعوبتوں سے نہیں خطر
مِرے ساتھ ہے مِرا ہم سفر مِرا کوزہ گر

وہی زخم دے ،وہی زخمِ دل کی دوا کرے
مِرا مہرباں، مِرا چارہ گر ،مِرا کوزہ گر
کوزہ گر میری ایک خواہش ہے
مجھ میں اب دل کہیں نہ رکھنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Anjan sitarun sy gila kesy krun mein
Khud raat ki tareki me gum chand hy mera
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نظر نہ آۓ تو اس کی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ شخص چرا کے لے یا سورج کے اجالے
اور میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہیں مانگا میں نے تو کچھ بھی نہیں مانگا
اب مانگ رہا ہوں تو خدا مانگ رہا ہوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گر سکوں چاہٸے اس لمحہ موجود میں بھی
آٶ اس لمحہ موجود سے باہر نکلیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آخر گزر ہی جاۓ گی حیات
یہ کوٸی تا حیات تھوڑی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فطرت تو کسی طور بدل ہی نہیں سکتی
ہم لوگ محبت کے بنا کیسے رہیں گے ؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top