Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,919
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
درد کی ضد ہے کہ اب چیخ ،ستم مجھ پہ نہ ڈھا😣 ۔
ضبط کہتا ہے کہ چپ۔!! پاسِ محبت رکھ لے
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
حضور!! فرقے میری محبت بھی لے اڑے ہیں
میں شیعہ ہونے کی اور کتنی سزائیں بھگتوں؟

افکار علوی
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
جانے کیا حادثہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,919
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اماں نی

دل اُڈ اُڈ جاندا💔 😭۔

ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا😣۔

گل گل تے دل رون نوں کر دا😭۔

گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون😣۔

اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون😔۔

اماں نی

کوئی دکھ نئیں سَلدا💔 ۔

اماں نی

کوئی وس نئیں چلدا😣 ۔

اماں نی

ایہ اکھ نئیں سُکدی😭 ۔

اماں نی

ایہ پِیڑ نئیں مُکدی😭 ۔

  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai

ہجر تیرا جے پانی منگے تے میں کھوہ نیناں دے گیڑاں
جی کردا تینوں سامنے بیٹھا کے میں درد پرانے چھیڑاں

  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,919
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
389c9e8b60d8cffb22a161a1dd45169f - Copy.jpg

سمے کے رستے میں بیٹھنے سے
تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
:( جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے

ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
پر ان کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے
وہ سارے رسے روائتوں کے جن کی گرہیں کسی ہوئی ہیں
ہمارے ہاتھوں سر اور پاﺅں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک
ہماری رُوحوں میں کھُبتے جاتے ہیں
:( اور ہم کو بچانے والا، چھڑانے والا کوئی نہیں ہے

زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
دلوں میں پھندے ہیں
اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کسی ہے
چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے:(۔

مرے عزیزو مجھے یہ غم ہے
جو ہو چکا ہے بہت ہی کم ہے
:( سمے کے رستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اب ختم ہو رہے ہیں
بچے کھچے یہ جو بال و پر ہیں
جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
ہمارے بچوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
اب ان کی باری بھی آ رہی ہے
وہ ایک مہلت جو آخری تھی
:( وہ جا رہی ہے
تو اس سے پہلےزمین کھائے
ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کر دے
یہ سرد مٹی جو بھُر بھُری ہے
:( ہماری آنکھوں کے زرد حلقے لہو سے بھر دے
مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مل کے دیکھیں
کہاں سے سورج نکل رہے ہیں
سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں :(۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai
View attachment 115488

tenor.gif
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai
ارےےےےےےےےےےےےے ارےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر رہے ہیں آپ کیوی بھیاااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Aap ki dukhi shaeri ney majboor kar dia 😭
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,919
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap ki dukhi shaeri ney majboor kar dia 😭
سوری😓😓😓۔
یہ نظم بہت دنوں سے ہمیں پریشان کر رہی تھی بار بار ذہن سے نکل نہیں رہی تھی۔۔۔ :(۔
سوچا شائد یہاں پوسٹ کر دیں گے تو ذہن اس شکنجے سے آزاد ہو جائے گا :(۔

اس لئے ہوسٹ کر دی ۔۔۔
اب تو ایڈٹ کا ٹائم بھی گزر گیا
🤷‍♀️

ہُن برداشت ای کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
اماں نی

دل اُڈ اُڈ جاندا💔 😭۔

ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا😣۔

گل گل تے دل رون نوں کر دا😭۔

گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون😣۔

اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون😔۔

اماں نی

کوئی دکھ نئیں سَلدا💔 ۔

اماں نی

کوئی وس نئیں چلدا😣 ۔

اماں نی

ایہ اکھ نئیں سُکدی😭 ۔

اماں نی

ایہ پِیڑ نئیں مُکدی😭 ۔

Aalaw ...
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
View attachment 115488
سمے کے رستے میں بیٹھنے سے
تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
:( جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے

ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
پر ان کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے
وہ سارے رسے روائتوں کے جن کی گرہیں کسی ہوئی ہیں
ہمارے ہاتھوں سر اور پاﺅں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک
ہماری رُوحوں میں کھُبتے جاتے ہیں
:( اور ہم کو بچانے والا، چھڑانے والا کوئی نہیں ہے

زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
دلوں میں پھندے ہیں
اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کسی ہے
چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے:(۔

مرے عزیزو مجھے یہ غم ہے
جو ہو چکا ہے بہت ہی کم ہے
:( سمے کے رستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اب ختم ہو رہے ہیں
بچے کھچے یہ جو بال و پر ہیں
جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
ہمارے بچوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
اب ان کی باری بھی آ رہی ہے
وہ ایک مہلت جو آخری تھی
:( وہ جا رہی ہے
تو اس سے پہلےزمین کھائے
ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کر دے
یہ سرد مٹی جو بھُر بھُری ہے
:( ہماری آنکھوں کے زرد حلقے لہو سے بھر دے
مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مل کے دیکھیں
کہاں سے سورج نکل رہے ہیں
سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں :(۔
Beautiful .. ye to aj din me he TM per share ki kisi ny ... :-?
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
جو بچ گئی ہے وہ غاروں میں جا گزاریں گے
یہ دور اپنے مطابق نہیں رہا میرے دوست
 
  • Like
Reactions: Angela
Top