Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
قافلے ریت ہوئے دشت جنوں میں کتنے
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری رہا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai

رقص کرتا ہوا گزرا ہے ابھی ہجر کا دکھ
دھول چھٹ جائے تو آگے کا بھی رستہ دیکھوں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai
اور پھر اٹھ ہی گیا اُس کا دعاؤں سے یقیں
اب تو وہ شخص خدا سے بھی خفا لگتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا!
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
اور پھر اٹھ ہی گیا اُس کا دعاؤں سے یقیں
اب تو وہ شخص خدا سے بھی خفا لگتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا!
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟

مرشد خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا
افسوس اب یقین بھی اندھا نہیں رہا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai

میں دریچوں کی طرح خود کو کُھلا رکھتا ہوں
وہ ہواؤں کی طرح مجھ سے گزر جاتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
دیکھو یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai

خوبصورت ہو مگر اتنے حسیں تھوڑی ہو
تم پہ ہر چیز بنا سوچے لُٹائی جائے
روز بچوں کو سناتا ہوں کہانی کوئی
روز کہتے ہیں پری سامنے لائی جائے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
دکھ تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں

مسترد ہونے کو تم دل پہ لیے بیٹھے ہو
سب کے سب جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
11,817
2,861
913
Dubai

بس یہی تھا کہ وہی شخص دوبارہ ملتا
کب یہ چاہا تھا ستارے سے ستارا ملتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,299
10,741
1,313
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے مالک
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi
Top