Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
927
613
‏چاند رات تھی
‏اسنے ہاتھ پر
‏پودے کے ڈیزائن کی
‏مہندی لگائی ہوئی تھی
‏بولی
‏یہ پودا میں ہوں
‏اور
‏اسکے
‏پھول
‏پتے
‏وہ لوگ
‏جن سے میری زندگی خوبصورت ہے
‏میں نے کہا
‏پودا زندہ جڑ سے رہتا ہے
‏پتوں سےنہیں۔
‏وہ مسکرائی
‏کلائی سےکپڑا ہٹایا
‏تو
‏مہندی سے
‏پودےکی جڑ بنی تھی

‏جس پر میرا نام لکھا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,776
3,446
1,113
Dubai

اُس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کی
میری طرح سے کوئی اُسے چاہتا بھی ہو

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,432
2,420
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Angii Feeling sad.jpg

درد سر کا پہر پہر ہے اب 😣 ۔
زندگانی ہی درد سر ہے اب 🙁 ۔

وہ دماغِ ضعیف بھی نہ رہا
بے دماغی ہی بیشتر ہے اب ۔

کیا کہیں حال خاطر آشفتہ
دل خدا جانیے کدھر ہے اب 😓 ۔



 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,776
3,446
1,113
Dubai

میں نے دیکھا ھے کہ فیشن میں الجھ کر اکثر
تُم نے اسلاف کی عزت کے کفن بیچ دئیے
نئی تہذیب کی بے روح بہاروں کے عوض
اپنی تہذیب کے شاداب چمن بیچ دئیے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,776
3,446
1,113
Dubai

ہزار زادِ سفر سے بڑھ کر وہ ایک چھوٹی سی بات ٹھہری
بوقتِ رخصت کسی کا کہنا، سفر میں اپنا خیال رکھنا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,776
3,446
1,113
Dubai

اے چشم فلک، اے چشم زمیں، ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دو چار گھڑی کا سپنا ہیں، دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم

 
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
کوئی بزم ہو کوئی انجمن یہ شعار اپنا قدیم ہے
جہاں روشنی کی کمی ملی وہیں اک چراغ جلا دیا
تجھے اب بھی میرے خلوص کا نہ یقین آئے تو کیا کروں
ترے گیسوؤں کو سنوار کر تجھے آئنہ بھی دکھا دیا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,859
11,283
1,313
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
 
Top