Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ادھُورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دُنیا بھی
کسی کی نصف میں چھوڑی ہُوئی مُحبّت ہے
 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو ،، منافق بھی بَلا کے
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے ؟
میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
اک ذود فراموش کی بے فیض محبت
جاوں گی گذرتے ہوئے راوی میں بہا کے
اس وقت مجھے عمررواں درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹتی یوں ذرا دیر میں آ کے
میں اپنے خدو خال ہی پہچان نہ پائی
گذرا ہے یہاں ، وقت بڑی دھول اڑا کے
کرتی ہوں ترو تازہ ہری رت کے مناظر
کاغذ پہ کبھی پیڑ ، کبھی پھول بنا کے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یہ حال ہے کہ کئی راستے ہیں پیش نظر
مگر خیال تری رہ گزر کو جاتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

شام ہوتے ہی تیرے ہجر کا دکھ
دل میں خیمہ لگا کے بیٹھ گیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیز ہوا میں کوندا لپکا
بن میں جو کوئل کُوک گئی
جتنی گہری سانس کِھنچی تھی
اُتنی لمبی ہُوک گئی
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اپاہج اور بھی کردیں گی یہ بیساکھیاں تجھ کو
سہـارے آدمی سے اِستقامـت چـھین لیتے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ نیا درد نیا گھاو ہو
کیوں ہر اک آہ پہ تم یاد آئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
یُوں بھی آتی ھے کبھی دل کے دھڑکنے کی صدا
دیر سے بِچھڑا ہوا دوست پُکارے جیسے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم کسی اور تجسّ میں پڑے ہو ورنہ
آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پتھر ہی پڑیں گے یہاں ہر سمت سے آکر
یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی پوشاک لئے بیٹھے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
میں نے اپنوں کے رویوں سے یہ محسوس کیا
دل کے آنگن میں بھی دیوار اٹھا دی جائے
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
‏ﻣﻌﺎﻓﯽ ﭼﺎہتی ہوﮞ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺭہے
ﺩﺭﺩ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ہے ﺑﺲ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺠﺌﮯ
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
ترے بعد کوئی بھی غم اثر نہیں کر سکا
کوئی سانحہ مری آنکھ تر نہیں کر سکا
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
کوئی ایسی دعا دے میرے ہمدم کہ سحر تک
یہ رات کربناک .... گزر جائے سکوں سے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
آگئے هو تو میرے بخت میں تصریف کرو
چھو کے پیشانی میرے درد میں تخفیف کرو
میری آنکھوں کے سبھی خواب اٹھا کر رکھ لو
کام مشکل ھے ، مگر تھوڑی سی تکلیف کرو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

چند احباب , مجھے یاد رھیں گے محسنؔ
اُن میں شامل وہ میرا ، زُود فراموش بھی ھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مجھ سے حالات کے تلوے نہیں چاٹے جاتے
زندگی دست و گریباں نہ ہوا کر مجھ سے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
قافلے راکھ ہوئے دشت جنوں میں کتنے
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے
 
Top