،![]()
اے مِرے لاڈلے۔۔۔ اے ناز کے پالے ہوئے دل ! ۔
تُو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
تُو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عمر
تُو نے کِن آخری لمحوں میں پکارا ہے مجھے
عمر ہو اتنی لمبی اپکی کہ![]()
اے مِرے لاڈلے۔۔۔ اے ناز کے پالے ہوئے دل ! ۔
تُو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
تُو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عمر
تُو نے کِن آخری لمحوں میں پکارا ہے مجھے