فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔کتابوں سے جو سیکھا ہے اُسے دل پر نہیں لیتا
فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔کتابوں سے جو سیکھا ہے اُسے دل پر نہیں لیتا
نہیں۔۔وہ بھی نظم ہی کہلائے گی کیونکہ مضمون ایک ہے ان اشعار کاI see ... nazm mein se ghazal nikali gai hae ... wah![]()
Beautifulمیں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
موسٹ فیورٹ غزل کا منتخب شعرمیں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاوں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
فیل ہونے کے چانس بڑھ جاتے ۔۔۔۔
زندگی کے امتحان میں ہمیشہ ایسے ہی سوال آتے ہیں۔۔۔یوں تو خوف کچھ نہیں پر یہ جھجک ہے امتحاں میں
مجھے یاد جو نہیں ہے وہ سوال آ نا جائے
Kavi
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی
اِنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے