Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai

یہ اہتمامِ چراغاں بجا سہی لیکن
سحر تو ہو نہیں سکتی دیئے جلانے سے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
زندگی سے بہت ہی بدظن ہیں
کاش اک بار مر گئے ہوتے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai

خواب ھمارے بچھڑ گئے ھیں ساتھ اپنی تعبیریں لے کر
بیٹھے ھیں اب مقتل میں ھم لاشیں اور تصویریں لے کر

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
ہے اسے دور کا سفر درپیش
ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313

خواب ھمارے بچھڑ گئے ھیں ساتھ اپنی تعبیریں لے کر
بیٹھے ھیں اب مقتل میں ھم لاشیں اور تصویریں لے کر

ہوتا تو وہی ہے، جو مقدر میں لکھا ہو
لیکن یہ میرے خواب، میرے خواب، میرے خواب
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai

روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اس عمارت میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
جی ہی لینا چاہئیے تھا
مرتے مرتے خیال آیا مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai

توازن ہی مناسب راستہ ہے عاشقی میں بھی
محبت بے تحاشہ ہو تو اکثر مار دیتی ہے


Kavi​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی
یاد رکھی ہے کوئی دکھ کی کہانی دل نے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
!!اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کا کہہ رہے ہو؟ خیر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
کس کو اس عالمِ وحشت میں خبر ہوتی ہے
کون برباد ہوا، کس لیے برباد ہوا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,912
10,982
1,313
مجھے کوئی ایسی جگہ ملے
جہاں زار زار میں رو سکوں
کروں چیخ چیخ کے بین میں
کسی دشت میں چاہے جا مروں
مجھے کوئی روکے میں نہ رکوں
مجھے کوئی ڈھونڈے میں نہ ملوں
مجھے چھوڑ دیں میرے حال پر
میں پھر اس جہاں سے پرے رہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! To be continued (may be or may be not)
بقلم Fantasy 👀
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,150
3,081
1,113
Dubai
مجھے کوئی ایسی جگہ ملے
جہاں زار زار میں رو سکوں
کروں چیخ چیخ کے بین میں
کسی دشت میں چاہے جا مروں
مجھے کوئی روکے میں نہ رکوں
مجھے کوئی ڈھونڈے میں نہ ملوں
مجھے چھوڑ دیں میرے حال پر
میں پھر اس جہاں سے پرے رہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! To be continued (may be or may be not)
بقلم Fantasy 👀
kijiye continue...
 
Top