Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بہت سے عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا لیکن
اک شخص تھا نادان، مجھے انمول کہتا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی کمان سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے، ابھی کل کی بات ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمیں پر
ہم رشک آسماں تھے، ابھی کل کی بات ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح محسن
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏سَاز میں کھوئے رہے سوز نہ سمجھا کوئی!
درد کی ٹِیس تھی، پازیب کی چَھم سے آگے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک مدت اسے دیکھا،اسے چاہا لیکن
وہ کبھی پاس سے گزرا تو بلایا نہ گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے ؟
میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏تُم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو؟
جو ہاتھ اُٹھائے دُعا کو مگر دعا نہ کرے..
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‫بچھڑنے والا سمجھتا بھی کیا میرے غم کو‬
‫تِیر سمجھا ہے کبھی کیا ؟ کسی کمان کا دکھ

‫وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل‬
‫سمجھ رہے ہو نا صاحب، مرے گمان کا دکھ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‎یہ لکیریں نہیں..... دراڑیں ہیں
‎‏ان میں قسمت نہیں، مشقت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ
ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں ؟؟
اِک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں

سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کروہ جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں
بہت خوب
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں

سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کروہ جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں
اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں۔


عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مِرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں


سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری
جاگنے والے تو گریے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں :) ۔
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top